Browsing tag

#buildin

جنوبی افریقہ ،رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 63افراد جھلس کر ہلاک

جوہانسبرگ(پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ کے دارالحکومت جوہانسبرگ میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے 63 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک جبکہ 40 کے قریب شدید زخمی ہوگئے ۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کی رہائشی عمارت میں آگ رات گئے لگی جب رہائشی سو رہے تھے۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے […]