Browsing tag

#buildings

پاکستان سے سیمنٹ کی برآمدات میں نمایاں اضافہ، مقامی فروخت میں کمی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اپریل 2024 میں پاکستان سے سیمنٹ کی برآمدات میں پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 45.96 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اور یہ 6لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2024 میں سیمنٹ کی برآمدات 614,264 […]

استنبول کے وسطی اضلاع میں 3,500عمارتیں منہدم ہونے کا خطرہ

  استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول کے وسطی اضلاع میں لگ بھگ 3,500 عمارتیں منہدم ہونے کا خطرہ ہے۔ ایک آرٹ مورخ کا کہنا ہے کہ استنبول کے تاریخی وسطی اضلاع میں واقع ویران عمارتوں Karaköy، Eminönü، Üsküdar، Beşiktaş اور Kadıköy، کے منہدم ہونے کا خطرہ لاحق ہے، جس سے معاشی نقصان کا خدشہ ہے […]

ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقے میں 53ہزار سے زائد مکانات کی تعمیر جاری

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں میں 53ہزار سے زائد مکانات کی تعمیر جاری ہے ۔ وزیرماحولیات، شہری کاری اور موسمیاتی تبدیلی مرات کورم نے بتایا کہ ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقے میں 53,830 ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر شروع ہو چکی ہے، اب تک 22,467کی بنیاد رکھی گئی ہے، اپنے آفیشل […]

ترکیہ میں زلزلہ سے متاثرہ عمارتوں کی مسماری کا کام تیز کردیا گیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقوں میں زلزلہ سے متاثرہ عمارتوں کی مسماری اورکچرے کو ہٹانے کا کام تیز کردیا گیا ۔ عمارتوں کو مسمار کرنے اور ملبہ ہٹانے سمیت کارروائیاں، کہرامانماراس اور ہاتائے کے صوبوں میں جاری ہیں، کئی علاقوں میں بیک وقت کارروائیاں شروع کی گئیں۔ تازہ ترین سرکاری […]

ترکیہ میں زلزلوں سے حفاظت کیلئے عمارتوں کا سروے شروع، استنبول میں متعدد اہم عمارتیں خالی کرانے کا فیصلہ

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے جنوب میں آنے والے جان لیوا زلزلوں کے بعدمشرقی فالٹ لائن کے قرین واقع تاریخی شہر استنبول میں خطرناک قرار دی جانے والی متعدد عمارتوں سےانخلاء شروع کر دیا گیا ہے۔جن میںہسپتال، تعلیمی ادارےاور دیگر عمارتیں شامل ہیں۔ تازہ رپورٹ کے مطابق معائنے میں ناکامی کے بعد، استنبول کے […]

ترکیہ میں تباہ ہونے والی عمارتیں بنانے والوں کے خلاف تحقیقات شروع

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کے زلزلے کے بعد جنوب مشرقی ترکیہ اور شام کے شمالی علاقوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔جبکہ اقوام متحدہ نے اس تعدادکے 50 ہزار کا ہندسہ عبور کرنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ ترک […]

کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنیوالی ماحول دوست عمارتیں

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) ایک امریکی کمپنی نے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی ماحول دوست عمارتوں کا ڈیزائن تیار کرلیا ۔تعمیراتی ادارے نے اپنے اس منصوبے کو ’’اربن سیکوئیا‘‘ کا نام دیا ہے۔ وسیع رقبے پر پھیلی اونچی اونچی عمارتوں خاص انداز میںتعمیر کیا جائے گا کہ وہ رہائش فراہم کرنے کے علاوہ کاربن ڈائی […]