Browsing tag

#bushrabibi

نیا توشہ خانہ ریفرنس : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) نئے توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔ تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت میں نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے […]

نیب کا نیا توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیب کے نئے توشہ خانہ کیس میں حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون و انصاف نے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن نیب آرڈیننس […]

توشہ خانہ کے نئے کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ نیب کی جانب سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے انکوائری میں عدم تعاون پر وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا […]

اب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا! اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن کرائے، عمران خان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتےہوئے مخصوص نشستوں کے فیصلے سے متعلق سوال کے جواب میں اب کیا فائدہ […]

عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، بری کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دیدیا۔ جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سناتے […]

عدت میں نکاح کیس: 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، عدالت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 8 جولائی ملتوی کردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی […]

عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے ، عدالت

اسلام آباد(پاکت رک نیوز) ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کہا ہے کہ دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کو ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی دوران […]

خاور مانیکا اور ان کے بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری

ساہیوال (پاک ترک نیوز) اسپیشل جج اینٹی کرپشن نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ساہیوال میں اراضی قبضہ کیس میں خاور مانیکا اور ان کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے۔سپیشل جج اینٹی […]

عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کر دوں گا: فاضل جج

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے کہا ہے کہ زندہ رہا تو 10 دن میں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کا فیصلہ کر دوں گا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں […]

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کا کیس دوسری عدالت میں منتقل کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھا تھا، جس پر […]

خاور مانیکا پر پی ٹی آئی کے وکلاء کا حملہ، تھپڑ مارے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کےباہر پی ٹی آئی کے وکلا نے خاور مانیکاپر حملہ کردیا، حملے میں لاتوں ، گھونسوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔ خاور مانیکا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف […]

عمران خان اور بشر ی بی بی عدت نکاح کیس : محفوظ فیصلہ نہ سنایا جاسکا ، سیشن جج کا رجسٹرار ہائیکورٹ کوخط

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔ عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت سیشن جج […]

عدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جج شاہ رخ ارجمند نے دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے […]

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصا ف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کی ا ہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی […]

امریکی سفیر سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی امریکی سفیر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی کے حوالے سے بات چیت کی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مرکزی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشری بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی […]

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) 190 ملین پاؤنڈز کیس میں وکلائے صفائی نے اپنی جرح مکمل کرلی جب کہ مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند کرلیے گئے۔ 190 ملین پاؤنڈزکرپشن سکینڈل کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی، نیب کی جانب سے پیش کیے گئے 6 گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے گئے جب کہ وکلائے صفائی نےبھی […]

بشریٰ بی بی کا شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا شفا انٹرنیشنل اسپتال میں میڈیکل چیک اپ مکمل کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ اس […]

بشری بی بی کی طبی معائنے کی درخواستیں منظور، عدالت کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے سے متعلق درخواستیں منظور کر لی گئیں، عدالت نے بشریٰ بی بی کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ 2 روزمیں کروانے کا حکم دے دیا۔ اڈیالہ […]

بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج کی گئی درخواست دوبارہ بحال کردی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی […]