Browsing tag

#byelecation

ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، تصادم کے دوران لیگی کارکن جاں بحق

اسلام آباد / لاہور(پاک ترک نیوز) ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 5 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔الیکشن والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی۔ گورنمنٹ پرائمری […]

کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے: چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطانہ راجہ نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں پر اعتراضات سے متعلق ایم کیو […]

پی ٹی آئی نے این اے 237کراچی کے نتائج سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے

کراچی(پاک تر ک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے این اے 237 میں ضمنی انتخاب کے نتائج سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زیدی نے درخواست دائر کی ہے۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی رہنما حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر […]