Browsing tag

CAA

انٹرنیشنل ایوی ایشن آرگنائزیشن کی سکیورٹی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل ایوی ایشن آرگنائزیشن کی سکیورٹی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (ICAO) کی ICVM ٹیم فلائٹ سیفٹی اور مینٹیننس آڈٹ کرنے کے لیے آج پاکستان پہنچے گی ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تصدیق کی کہ آئی سی اے او آئی سی وی […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے

لاہور(پاک ترک نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیے گئے ہیں جن میں ایئرپورٹ مینیجرز کے تبادلے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے لاہور اور ملتان ایئرپورٹ کے مینیجرز کا تبادلہ کر کے نئے مینیجرز تعینات کردیے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے […]

ترکیہ نے پاکستان میں ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے پاکستان میں ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے دلچسپی ظاہر کر دی۔ اسلام آباد ایئر پورٹ آؤٹ سورسنگ کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے منعقدہ اجلاس میں کے دوران بتایا گیا کہ ترکیہ کی جانب سے ایئر پورٹس آئوٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار کیا […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے والٹن ایئرپورٹ کی فروخت میں کرپشن کے دعوئوں کو مسترد کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور کے والٹن ایئرپورٹ کی فروخت میں کرپشن کے دعوئوں کو مسترد کردیا ۔ پی سی اے اے کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ نام نہاد/خود ساختہ ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کا حالیہ خط/مواصلات پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) کی قیادت کو […]

پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں مئی میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے )کی برطانیہ کیلئے پروازیں مئی میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ برطانیہ کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پروازیں مئی میں دوبارہ شروع ہو جائیں گی کیونکہ […]

130سے زائد پاکستانی پائلٹس کو فلائٹ آپریشن سے روک دیا گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) 130سے زائد پاکستانی پائلٹس کو فلائٹ آپریشن سے روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن (AOOA) نے ایک بیان میں کہا کہ 130 سے زائد پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے کیونکہ ان کے لائسنس پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) کے […]

گلگت بلتستان سپریم ایلیٹ کورٹ کی سول ایوی ایشن اور پی آئی اے سے طیاروں کی تکنیکی خرابی سے متعلق رپورٹ طلب

گلگت(پاک ترک نیوز) گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ (SAC) نے سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کو گلگت-اسلام آباد روٹ پر اے ٹی آر طیاروں کی آپریشنل زندگی اور تکنیکی خرابی کی وجوہات کے بارے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس ایس اے سی سردار محمد […]

ترکیہ جانیوالے مسافروں پر چھالیہ اور سپاری لے جانے پر پابندی عائد

کراچی (پاک ترک نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکیہ جانیوالے مسافروں پر چھالیہ اور سونف سپاری لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ ترکیہ قانون کے تحت چھالیہ منشیات کے زمرے میں آتی ہے، چھالیہ ترکیہ لے جانا ان کے قانون کی خلاف ورزی ہو گی۔ سول ایوی […]

پاکستان سول ایوی ایشن پرعائد عالمی پابندیاں ختم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سول ایوی ایشن پر عائد عالمی پابندیوں کا خاتمہ ہو گیا۔انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکائو) نے مراسلہ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہوا بازی کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن ( اکاؤ) کی جانب سے ڈی جی سول ایوی ایشن کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے […]

پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم ہونے کی امکانات بڑھ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم ہونے کے امکانات بڑھ گئے ۔ سول ایوی ایشن نے سیفٹی اسٹینڈرڈ سے متعلق 10 میں سے 9 سیفٹی تحفظات دور کر دیئے ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ایوی ایشن کا چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس میں ڈی جی […]

نئی ایئر لائن چیم ونگز کی پہلی پرواز آج کراچی لینڈکرے گی

کراچی (پاک ترک نیوز) شام کی نجی ایئر لائن چیم ونگز کی پہلی باقاعدہ پرواز کراچی میں لینڈ کرے گی ۔چیم ونگز کی پرواز دمشق سے آج سوا 2 بجے جناح ٹرمینل پہنچے گی، اور اس میں 150 سے زائد مسافر سوار ہوں گے، پرواز کو سی اے اے کی جانب سے واٹر سیلیوٹ بھی […]

سی اے اے کی سیاحت کے فروغ کیلئے کاوشوں کے مثبت نتائج آنا شروع

لاہور(پاک ترک نیوز) سی اے اے کی سیاحت کے فروغ کیلئے کاوشوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ۔بین الاقوامی ایئرلائن فلائی دبئی نے اسکردو آپریشنز شروع کرنے کے لئے درخواست جمع کرادی۔ فلائی دبئی ائرلائین، پاکستان سول ایویشن اور دبئی سول ایویشن سے باقاعدہ منظوری کے بعد اسکردو آپریشنز شروع کرسکے گی۔ ڈی […]

یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی بحالی سی اے اے کے آڈٹ سے مشروط

کراچی(پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی جلد بحالی کو سول ایوی ایشن آڈٹ سے مشروط کردیا۔ یورپی یونین کی پاکستان میں سفیر اندرولا کمینارا اور سی ای او پی آئی اے ائرمارشل ارشد ملک کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ یورپین یونین کی مندوب […]