Browsing tag

#california

ایان نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی، 23سے45ہلاکتیں،40ارب ڈالر کا نقصان

  ٹامپا، فلوریڈا (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جنوبی ریاست فلوریڈا میں آنے والے شدید طوفان ” ایان "سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے جبکہ نقصانات کا ابتدائی تخمینہ 40 ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے۔البتہ امریکی میڈیا نے 45ہلاکتیں رپورٹ کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ دو روز سے فلوریڈاکے ساحلوں […]

ناسا کا اپنا خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا کر تباہ کرنے کا تجربہ

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) ناسا نے اپنا خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا کر تباہ کرنے کا تجربہ کیا ۔جس سیارچے کو خلائی جہاز نے ہدف بنایا اس کو ڈیمورفوس کا نام دیا گیا ہے جبکہ اس مشن کو ڈارٹ مشن کہا جاتا ہے۔ خلا میں موجود سب سے بڑی ٹیلی سکوپ جیمز ویب سمیت دیگر […]

زمین پر چیونٹیوں کی کل تعداد تمام سابقہ اندازوں سے زیادہ ہے۔ امریکی ادارے کی نئی تحقیق

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) زمین پر 20 ہزار کھرب سے زائد چیونٹیاں موجود ہیں جبکہ کیڑوں مکوڑوں کی کُل تعداد اس سےکئی گنا زیادہ ہو سکتی ہے جو کہ زمین کے ماحولیاتی نظام کا اہم حصہ ہیں۔ یہ انکشاف امریکی میڈیا میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ جس میں بتایا […]

ایپل کی نئی مصنوعات کی تقریب رونمائی کل شب کیلیفورنیا میں ہوگی

لاس اینجلس (پاک تر نیوز) ایپل اپنے نئے فونز، گھڑیوں اور دیگر نئی مصنوعات کی تقریب رونمائی کل (بدھ) شب ایپل کے ہیڈکوارٹرز کیلیفورنیا میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے منعقدکر رہی ہے۔ اور اس تقریب کا نام ’فار آؤٹ‘ رکھا گیا ہے۔ ایپل ہر سال ستمبر میں اپنے نئے فونز، گھڑیوں اور […]

آئی فون14کے ساتھ حادثے سے بچانے اور درجہ حرار ناپنے والی ایپل واچ سیریز 8متعارف

کیلیفورنیا( پاک ترک نیوز) ایپل کمپنی نے آئی فون 14کے ساتھ گاڑی کو حادثے کی نشاندہی ، درجہ حرارت ناپنے والے سینسرز جن سے اووییولیشن سائیکل کی جاسکے گی اور ایک نئی کم پاور موڈ کی آپشن والی ایپل واچ سیریز 8بھی متعارف کروادی ہے ۔ ایپل واچ سیریز 8میں موجود سینسرز کی مدد سے […]

بریٹنی سپیئرز نے چھ سال بعد اپنے پہلے گانے کی ریلیز پروالد کے کنٹرول میں گزرے 13سالوں کی کہانی سنا دی

لاس اینجلس (پاک رک نیوز) امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے والد کے قانونی کنٹرول میں زندگی کے 13 سال کیسے گزارے۔ برٹنی سپیئرز نے یہ آڈیو پیغام کسی تبصرے کے بغیر ٹویٹ کیا تھا لیکن اس کے بعد یہ لنک حذف کر دیا گیا۔مگراس کی 22 منٹ کی […]

فیس بک صارفین کے ذاتی ڈیٹا کی رازداری کی خلاف ورزی ۔زوکر برگ کو ایک اور مقدمے کا سامنا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) ڈسٹرکٹ آف کولمبیا(ڈی سی) نے کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل میں فیس بک کےکروڑوں صارفین کے ذاتی ڈیٹا کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزام میں میٹا کے سربراہ مارک زوکربرگ کے خلاف مقدمہ دائرکردیا ہے۔ ڈی سی کے اٹارنی جنرل کارل ریسین نے ڈی سی کی سپیریئر کورٹ میں زکربرگ کے خلاف سول […]

کیلفورنیا میں نیا ریاستی قانون منظور۔ سوشل میڈیا بھی نشے کی تعریف میں شامل

سیکرامینٹو ( پاک ترک نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا جلد ہی سوشل میڈیا کمپنیوں کو ان بچوں کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ٹھہرائے گی جو انکی مصنوعات کے عادی ہو چکے ہیں۔اس سلسلے میں والدین کو انسٹاگرام اور ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز پر ہر خلاف ورزی پر25,000 ڈالرتک کا مقدمہ کرنے کی اجازت دینےکاقانون […]

واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی پریشانی سے نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی مشکل سے نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ معروف پیغام رساں ایپ واٹس ایپ صارفین ایسے گروپس کو خاموشی سے چھوڑ سکیں گے جن میں وہ رہنا نہیں چاہتے ۔ واٹس ایپ سے جہاں سمارٹ فون صارفین کو سہولیات ملتی ہیں وہیں اس سے […]

انسٹاگرام کا این ایف ٹی ڈسپلے کی آزمائش کا آغاز

کیلی فورنیا(پاک ترک نیوز) معروف سوشل ایپ انسٹا گرام نے این ایف ٹی ڈسپلے کی آزماش کا آغاز کردیا ۔نان فنجیبل ٹوکن کی آزمائش فی الحال امریکی صارفین کیلئے ہے ۔ اس کا باضابطہ اعلان انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کیا ہے جس میں انہوں نے منتخب تخلیق کاروں کی ایپ میں اسے ظاہر […]

معروف سکالرڈاکٹراسرارکا چینل یو ٹیوب نے بند کردیا

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) معروف سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل یو ٹیوب نے یہود مخالف لیکچرز کا الزام لگا کر بند کردیا ۔ ڈاکٹر اسرار کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد تقریباً 30 لاکھ ہے جبکہ ان کے لیکچرز کو سننے اور پسندکرنے والوں کی تعداد بھی زیادہ ہے۔ معروف ویڈیو شیئرنگ […]

ایپل کا ناقابل یقین حد تک سستا موبائل فون

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ناقابل یقین حد تک سستا موبائل فون مارکیٹ میں متعارف کروا دیا ۔معروف امریکی کمپنی نے اپنا اب تک کا سب سے سستا آئی فون متعارف کرا دیا ہے، جسے آئی فون ایس ای تھری کا نام دیا گیا ہے۔ نئے موبائل فون کو ٹچ […]

پرائیویسی پر حملہ ،فیس بک 15ارب85کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کو تیار

لاہور(پاک ترک نیوز) صارفین کے لاگ آئوٹ ہونے کے بعد بھی ٹریکنگ کے مقدمے میں معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے 15ارب 86کروڑ ہرجانے ادا کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔میٹا کے ترجمان نے بتایا کہ ایک دہائی سے چلنے والے اس معاملے کو حل کرنے کیلئے کسی تصفیے پر پہنچنا ہماری کمیونٹی […]

سب سے بڑی خلائی دوربین جیمزویب کی بنائی گئی پہلی تصاویر جاری

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) ناسا نے سب سے بڑی اور جدید خلائی دوربین جیمز ویب کی بنائی گئی تصاویر جاری کردی گئیں۔ تصاویر میں ٹیلی سکوپ کی سیلفی بھی شامل ہے۔ تفصیلات کےمطابق پہلی تصاویر جو زمین پر موصول ہوئی ہیں ان میں سورج سے ملتا جلتا ایک ستارہ ہے۔ اس ستارے کو HD […]

امریکہ میں راکٹ تجربہ ناکام ،چاروں سیٹلائٹس ناکارہ ہو گئے

کیلی فورنیا( پاک ترک نیوز) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں 4سیٹلائٹس کو مدار میں لے جانے کیلئے کا پہلا تجربہ ناکام ہو گیا ۔تجربہ ناکام ہونے سے چاروں سیٹلائٹس بھی ضائع ہو گئے۔ فلوریڈا میں ایئرو اسپیس کمپنی ’’آسٹرا‘‘ کا پہلا سٹیلائٹس لانچنگ تجربہ ایلانا-41 مشن کیپ کینویرل سپیس فورس سٹیشن سے کیا گیا […]

نئے سال کی روز پریڈ کا کووڈ-19 کے باوجود انعقاد

پاساڈینا، کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) نئے سال کا دن کورونا وائرس وبائی امراض کی وجہ سے روز پریڈ کے بغیر گزرنے کے ایک سال بعد، 2022 کی آمد کا جشن منانے والا پھولوں کا تماشا اومیکرون قسم کی وجہ سے انفیکشن کے نئے اضافے کے باوجود آگے بڑھنا تھا۔ پاساڈینا، کیلیفورنیا کی روز پریڈ کے […]

80ڈاکوئوں نے ایک ساتھ سپر سٹور لوٹ لیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں ایک عجیب و غریب واردات سامنے آئی ہے جس میں ایک نہ دو بلکہ پورے 80ڈاکوئوں نے ایک منٹ میں پورا سپر سٹور لوٹ لیا ۔ پولیس نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میںایک ساتھ 80 ڈاکووں نے سپر سٹور پر […]