Browsing tag

#camp

کیمپ کے بعد ہمیں فزیکل فٹنس کی فکر نہیں رہے گی،بابر اعظم

ایبٹ آباد (زاہد قیوم ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ اس کیمپ کے بعد ہمیں فزیکل فٹنس کی فکر نہیں رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ فزیکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت فائذہ ہوگا۔ میرا اس طرح کا یہ تیسرا […]

پاکستان ویمنز ٹیم کا کیمپ دوسرے روز بھی جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کیمپ دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔ کھلاڑی فیلڈنگ اور نیٹ سیشن میں حصہ لے رہی ہیں۔فاسٹ بولرز نے بولنگ کوچ سلیم جعفر […]

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کاکول کیمپ کا دورہ

ایبٹ آباد (قیوم زاہد سے ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی نے کاکول میں قومی کرکٹرز کے کیمپ کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایبٹ آباد میں کاکول کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی کے ٹرینرز کی جانب سے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کے […]

ٹی ٹوئنٹی فزیکل فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کیخلاف پانچ میچوں کی سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔کیمپ کل سے کاکول میں شروع ہوگا۔ اکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ […]

پاک بحریہ کی ساحلی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ پاک بحریہ کی ساحلی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کی جانب سے شاہ بندر کے نواحی علاقوں میں قائم میڈیکل کیمپوں میں متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ریلیف آپریشن کے دوران متاثرین میں راشن اور دیگر ضروری […]

روس کا پہلا جہاز پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) روس کی حکومت کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا۔ روس سے کراچی پہنچنے والے جہاز میں سیلاب زدہ افراد کیلئے آنیوالے امدادی سامان میں چاول، خوردنی تیل، دودہ ، خیمے، پانی اور دیگر اشیاء شامل ہے۔ امداد سامان سندہ حکومت کے صوبائی […]