Browsing tag

#canada

بابراعظم ،محمد رضوان اورشاہین آفریدی کو گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے این اوسی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو کینیڈا میں ہونے والی گلوبل ٹی 20 لیگ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گلوبل ٹی 20 کیلئے پی سی بی کو […]

کینیڈا کیخلاف عماد آئوٹ ،صائم کو رضوان کے ساتھ اوپننگ کروانے کا فیصلہ

نیویارک (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں امریکہ اور بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کا آج مقابلہ کمزور حریف کینیڈا سے ہوگا ۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے ۔ عماد وسیم کو آرام جبکہ صائم ایوب کو محمد رضوان کے ساتھ اوپننگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم آج کینیڈا سے ٹکرائے گی

نیویارک(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا بھارت سے میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم آج کمزور کینیڈا کیخلاف زور آزمائے گی۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، پاکستانی وقت […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج امریکا سے آغاز

نیویارک(پاک ترک نیوز) ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے امریکا میں آغاز ہو گا۔ افتتاحی میچ میں امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے مدمقابل ہوں گی۔ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا دوسرا میچ […]

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 سے شکست دیدی

جکارتہ (پاک ترک نیوز )سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے کینیڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری 30ویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس پہلے کوارٹر سے ہی میچ میں چھائی رہی، یوں پوائنٹس ٹیبل پر […]

رواں برس کا پہلا مکمل سورج گرہن آج، پاکستان میں نظر نہیں آئیگا

لاہور(پاک ترک نیوز) رواں برس 2024ء کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اکتوبر کو جنوبی امریکا کے کچھ حصوں میں متوقع ہے جو کہ جزوی ہوگا۔مکمل سورج گرہن چونکہ 8 اور 9 اپریل کے درمیان ہوگا […]

ترک شہر بورڈرم میں کینیڈین سیاحوں کی تعداد میں 62فیصد اضافہ

بورڈرم (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا شہربورڈرم کینیڈین شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ گزشتہ ماہ کے دوران کینیڈین سیاحوں کی بڑی تعداد نے اپریل کیلئے اس پرفضا مقام کی سیر کیلئے بکنگ کروائی ہے جو گزشتہ ماہ کی نسبت 62فیصد زیادہ ہے ۔ گزشتہ ماہ کے دوران کینیڈا سے Bodrum تک پروازوں […]

پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس غیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پر کینیڈا میں گرفتار

کراچی(پاک ترک نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پاکستان سے کینیڈا کی پروازپرتعینات خاتون فضائی میزبان کوٹورنٹو ائیرپورٹ پرغیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پرحراست میں لیا گیا۔ پرواز پی کے789 پر تعینات حنا ثانی نامی ایئرہوسٹس سے مبینہ طور پرغیر متعلقہ پاسپورٹ برآمد ہوئے۔ خیال رہے کہ اپنے پاسپورٹ کے علاوہ غیر دیگر افراد […]

اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والے سب سے بڑے کون اور کن ممالک نے برآمدات روک دی ہیں؟

لاہور(پاک ترک نیوز) کینیڈین وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی تمام ترسیل روک دے گا، اس فیصلے سے اسرائیل کا غصہ بڑھ گیا ہے کیونکہ اسے غزہ کی پٹی میں اپنی جنگ پر بڑھتی ہوئی جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔ محصور فلسطینی انکلیو کو بڑھتے ہوئے انسانی بحران کا سامنا ہے، […]

کنیڈین پارلیمنٹ کی تحریک۔ اسرائیل کو ہتھیاروں کی تمام ترسیل پر پابندی عائد

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا کی پارلیمنٹ کے اسرائیل کے خلاف تحریک کے حق مین ووٹ دینے کے بعد وزیر خارجہ میلانیا جولی نے اعلان کیا ہےکہ انکا ملک اسرائیل کو ہتھیاروں کی تمام ترسیل پر پابندی عائد کر دے گا۔ یہ اقدام پیر کے روز طویل بحث کے بعد ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے […]

یورپ کو دفاعی اخراجات اور باہمی ہم آہنگی بڑھانا ہوگی، فن لینڈ کے وزیر اعظم کا یورپی پارلیمنٹ کو خط

برسلز (پاک ترک نیوز) سویڈن اور ناروے کی نیٹو میں شمولیت کے بعد نورڈک خطے میں مغربی اتحادیوں کی روس کے ساتھ کشیدگی کے آثار بڑھ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارفن لینڈ کے وزیر اعظم پیٹری اورپو نےگذشتہ روز یورپی پارلیمنٹ کو بھجوائے گئے اپنے خط میں کیا ہے۔ انہوں نے مغربی اتحادیوں کو […]

کینیڈا میں ایک اور پاکستانی فلائٹ اٹینڈنٹ لاپتہ،تعداد 10ہوگئی

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا میں دسویں پاکستانی فلائٹ اٹینڈٹ لاپتہ ہوگئی۔ مریم رضا ٹورنٹو میں لاپتہ ہونے والے دسویں فلائٹ اٹینڈنٹ ہیں۔ 27 فروری کو ٹورنٹو میں لینڈنگ کے بعد پاکستان ایئر لائنز انٹرنیشنل (پی آئی اے) کی فلائٹ اٹینڈنٹ مریم رضا نے اگلے روز اپنی مرون رنگت والی یونیفارم ہوٹل میں چھوڑی اور […]

سویڈن اور کینیڈا فلسطینیوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارے کی امداد دوبارہ شروع کریں گے

اوٹاوہ (پاک تر ک نیوز) سویڈن اور کینیڈا نے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لیے نقدی کی تنگی کا شکار اقوام متحدہ کی ایجنسی کو 20 ملین ڈالر کی ابتدائی تقسیم کے ساتھ امداد دوبارہ شروع کریں گے۔ وہ ان ممالک میں شامل تھے جنہوں نے UNRWA کی امداد کو اس وقت روک دیا […]

ترکیہ کا امریکہ اور کینیڈا کے شہریوں کیلئے ویزا استثنیٰ کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے کینیڈین اور امریکی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا سے استثنیٰ کا اعلان کردیا ۔ ترک حکومت نے کینیڈا اور امریکہ کے شہریوں کے لیے ویزا استثنیٰ کا اعلان کیا ہے، سیاحت کے مقصد کے لیے آنے والے ہر 180 دن میں 90 دن کا رہائشی ویزا حاصل کر […]

ترکیہ نے 6 ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے 6 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کردیا ۔ ترکیہ نے سیاحت کو آگے بڑھانے اور بین الاقوامی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے ایک قابل ذکر اقدام میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت چھ ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری داخلے کا اعلان […]

بھارت نے کینیڈاکو جواب دیدیا،41 کنیڈین سفارتکاروں کو 10 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا کے بعد امریکہ کی جانب سے بھی بھارت کو خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ہونے کے معاملے کینیڈا سے تعاون کے مطالبے کے جواب میں 41 کنیڈین سفارتکاروں کو 10 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ دی گئی تاریخ […]

امریکہ بھی سیدھا ہوگیا،بھارت ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات کا جواب دے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے دو ٹوک الفاظ میںکہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ نے کئی موقعوں پربھارتی حکومت کے ساتھ بات چیت کی ہے اور زور دیا ہے کہ وہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے ۔اور اس میں اپنے ملوث ہونے […]

امریکہ نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت کینیڈا کو دیئے

اوٹاوا(پاک ترک نیوز) امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق کینیڈا کو معلومات فراہم کیں۔امریکا بھارت اور کینیڈا تنازع میں باضابطہ طور پر کینیڈا کی حمایت اور تعاون کا اعلان کر چکا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکا کی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا […]

بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکہ کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ نے بھارتی پروپیگنڈا کو مسترد کرتے ہوئے کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واضح کیا کہ بھارت پر کینیڈا کے سنگین الزامات باعث تشویش ہیں ، امریکی تشویش کے باوجود امریکا اور کینیڈا کے درمیان اس معاملے پر […]

کینیڈا میں آزاد خالصتان تحریک کا ایک اور سکھ رہنما قتل

ٹورنٹو(پاک ترک نیوز) بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ سکھ دول سنگھ کو کینیڈا کے شہر ونی پیگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ۔ سکھ دول سنگھ ایک اور سکھ رہنما ارشدیپ سنگھ کے […]