Browsing tag

#canada

کینیڈا نے را کے سربراہ کو ملک بدر کردیا بھارتی سفارتکار کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم

ٹورنٹو(پاک ترک نیوز) کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔ بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ پون کمار […]

سربیا کینیڈا کو شکست دے کر باسکٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

منیلا (پاک ترک نیوز) سربیا کینیڈا کو شکست دے کر باسکٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا مقابلہ جرمنی یا امر یکہ سے ہو گا ۔ سربیا نے کینیڈا کو 95-86 سے شکست دی ہے۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہونے والے سیمی فائنل میں بوگڈان بوگڈانووچ 23 پوائنٹس کے […]

کینیڈا کے شمالی مغربی علاقوں کی بے قابو جنگلی آگ ایک اور شہر جلانے کو تیار

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا کے شمال مغربی علاقوں میں جنگل کی آگ کی وجہ سے حکام نے ایک اور شہر ہائی ریور کے پورےعلاقے کو خالی کرنے کا حکم دے دیاہے۔ یہ شہر تقریباً چار ہزار افراد کی آبادی پر مشتمل ہے۔ کینیڈین انٹرایجنسی فاریسٹ فائر سینٹر (سی آئی ایف ایف سی) کے مطابق […]

کینیڈا کے نئے پاسپورٹ میں نیا کیا ہے؟

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا کی حکومت نے نئے پاسپورٹ 2023کا اجرا کردیا۔ کینیڈا کی حکومت نے 10 مئی کو نئے پاسپورٹ کا اعلان کیا تھا۔ 18 جون 2023 سے نئے ڈیزائن کے سٹیٹ آف دی آرٹ کینیڈین پاسپورٹ باقاعدہ جاری کیے جا رہے ہیں۔ کینیڈین حکومت کے مطابق اس نئے پاسپورٹ میں کئی نئے […]

لیجنڈ ترک موسیقار ایرکن کورے 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) لیجنڈری ترک موسیقار ایرکن کورے 82برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ترک موسیقار ایرکن کورے کی بیٹی کی جانب سے تصدیق کردی گئی ۔انہیں اناطولیائی راک موسیقی کے آباؤ اجداد میں شمار کیا جاتا ہے۔ کورے کچھ عرصے سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹومیں مقیم تھے اور انہیں پھیپھڑوں سے متعلق […]

کینیڈا امیگریشن کے لیے آپ کس کیٹیگری میں اپلائی کر سکتے ہیں؟

(سید اعجاز گیلانی)   کینیڈا رقبے کے لحاظ سے روس کی ریاستوں کی الگ حیثیت کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ کینیڈا کو موجودہ دنیا کے پرامن اور فلاحی ممالک میں ممتاز مقام حاصل ہے۔ یہ معدنی وسائل سے مالامال ملک ہے جہاں دنیا بھر میں سب سے زیادہ پانی کے ذخائر […]

سویڈن کی نیٹو شمولیت پر رضا مندی ،کینیڈا ترکیہ سے ڈرون پرزوں پر بات چیت کیلئے

سویڈن کی نیٹو شمولیت پر رضا مندی ،کینیڈا ترکیہ سے ڈرون پرزوں پر بات چیت کیلئےانقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جانب سے سویڈن کی نیٹو شمولیت پر رضامندی کے بعد کینیڈا ترکیہ سے ڈرون پروازوں پر برآمدی کنٹرول اٹھانے کیلئے بات چیت پر تیار ہو گیا ۔ نیٹو رکن کینیڈا کے آپٹیکل آلات سمیت […]

خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بھارت میں شدید مظاہرے

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بھارت میں شدید مظاہرے شروع ہو گئے ۔ بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھ مظاہرین نے بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ضلعی ہیڈکوارٹر کے باہر بڑا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ را سکھ رہنماؤں […]

کینیڈا میں ملازمت کے خواہشمند افراد براہ راست اپلائی کیسے کر سکتے ہیں؟

اگر آپ كینیڈا میں ملازمت ڈھونڈھ رہے ہیں اور دھوكوں سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ مستند ریكروٹمنٹ ایجنسیز كی لسٹ یہ ہے ۔۔۔ آپ بغیر كسی ایجنٹ كے ڈایریكٹ ملازمت كے لیے اپلایی كر سكتے ہیں ۔۔۔ تفصیلات موجود ہیں ۔ 1۔Insight Global(قیام 2001)لوکیشن ،کیلگری، ٹورنٹو، اور وینکوور، کینیڈا؛ امریکہ میں متعدد مقامات۔ ترجیحی […]

کینیڈا کی امیگریشن کے لیے آپ کس کیٹیگری میں اپلائی کریں گے؟

ھمارا ملک ان دنوں جس طرح کے بدترین سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہے اس سے متوسط طبقات کے لاکھوں تعلیم یافتہ ،پروفیشنلز اور ھنر مند افراد مایوسی میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔ان میں سے بیشتر کی خواہش اور کوشش ہے کہ اپنے بہتر روز گار اور بچوں کے محفوظ مستبقل کے لئے […]

سعودی عرب اورکینیڈا کا 6برس بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

  ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اورکینیڈا نے سفارتی تعلقات 6برس کے تعطل کے بعد دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کردیا ۔ سعودی عرب اور کینیڈا نے 2018 سے جاری تنازعات کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے سفارتی تعلقات بحال کر کے سفیروں کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ کینیڈا […]

یوکرینی صدر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے

  ٹوکیو(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولایمیر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے ۔ جاپان 19 سے 21 مئی تک ہیروشیما میں گروپ آف سیون (G7) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے اور اس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ کے رہنماؤں کا خیرمقدم کیا جا رہا […]

لیجنڈ اداکار قوی خان 80برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  کراچی(پاک ترک نیوز) فلم اور ٹی وی ،ریڈیو اور تھیٹر کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان 80برس کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے ہیں۔ محمد قوی خان نومبر 1942 میں پشاور میں پیدا ہوئے اور اوائل عمر سے ہی ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہوئے جہاں انہوں نے آواز کے زیروبم پر عبور حاصل […]

امریکہ، کینیڈا اور جاپان ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے مزید آٹھ کروڑ 62لاکھ ڈالر امداددیں گے

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) امریکہ، کینیڈا اور جاپان نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے مزید آٹھ کروڑ 62لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ ان ملکوں کی جانب سے اس نئی امداد کا اعلان اقوام متحدہ کے عالمی برادری کو فوری مزید امداد فراہم کرنے کی اپیل کے بعد کیا گیا […]

شیورلیٹ کی اب تک کی سب سے تیز رفتار” کارویٹ” کار "ای۔رے” اس سال کے آخر میں سامنے آئے گی

ڈیٹرائٹ ( پاک ترک نیوز) اب تک کی سب سے تیز رفتار” کارویٹ” کار "ای۔رے” اس سال کے آخر میں سامنےآرہی ہے۔ اور یہ صرف ایک بڑے وی۔8 انجن سے نہیں چلتی ہے۔ گاڑیاں بنانے والی کمپنی شیورلیٹ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نئی کارویٹ گاڑی جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل پیٹرول۔ الیکٹرک ہائی […]

"تھری امیگوز” کے نام سے مشہوربراعظم شمالی امریکہ کے تین بڑے ملکوں کاسربراہی اجلاس

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے 10 ویں شمالی امریکہ کے رہنماؤں کی سربراہی کانفرنس میں مشترکہ اقتصادی ترقی اور نقل مکانی مرکزی نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے گذشتہ روز یہاں منعقد ہونے والے "تھری […]

بائیڈن کا عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکہ اور میکسیکو کی سرحد کا پہلا دورہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکہ اور میکسیکو کی سرحد کا پہلا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جنوری 2022 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکہ میکسیکو سرحد کا پہلا دورہ کیا ہے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا جب امیگریشن کے […]

مولاناطارق جمیل کی حالت اب تسلی بخش ہے ،بیٹا یوسف جمیل

اوٹاوہ (پاک ترک نیوز)مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی حالت اب تسلی بخش ہے ۔عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔یوسف جمیل کی ٹویٹ کو مولانا طارق جمیل کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ری ٹوئٹ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو […]

امریکہ اور کینیڈا میں شدید برفانوی طوفان سے 38افراد ہلاک

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان سے اب تک کم از کم 38 ہلاکتیں رپورٹ کی گئی ہیں۔ملک بھر میں تین لاکھ پندرہ ہزار سے زائد گھر اور کاروباری مراکز کی بجلی منقطع ہے۔ تفصیلات کے مطابق بم سائیکلون کو امریکہ کی تاریخ کا بدترین برفانی طوفان قرار دیا جا […]

کینیڈا ،عمارت میں رہائشی عمارت پر فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رہائشی عمارت پر فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو کے مضافاتی علاقے واگان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے عمارت کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس […]