Browsing tag

#canbara

آسٹریلیا نے مزید 4 بھارتی جاسوسوں کو ملک بدر کر دیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے دفاعی ٹیکنالوجی، سیاستدانوں اور ہوائی اڈوں کی سکیورٹی کو نشانہ بنانے کے الزام میں بھارت کے 4 جاسوس ملک بدر کر دیئے۔ 4 جاسوسوں کی بے دخلی کا انکشاف آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے اپنی تحقیقات میں کیا۔بھارتی خفیہ ادارے ”را“ کی طرف سے جاسوسی کا نیٹ ورک قائم […]

آسٹریلیاکا فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

سڈنی (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع رچرڈ ڈونلڈ مارلس نے کہا کہ مسلح افواج میں 4,400افراد کے خلا کو پر کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے لیے غیر […]

آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر کا قوی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے اعزاز میں آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے عشائیہ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتے کی شب کینبرا کے پاکستان ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ اس […]

آسٹریلیا ،دو بہنوں سے جنسی زیادتی کرنیوالے سابق پرنسپل کو 15 سال قید کی سزا

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا میں سکول کے سابق پرنسپل کو 15 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے ایک الٹرا آرتھوڈوکس یہودی اسکول میں دو بہنوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے اور اسرائیل سے حوالگی کے خلاف برسوں تک لڑنے والے سابق پرنسپل کو 15 سال قید کی سزا […]

آسٹریلیا نے یوکرین کیلئے 74ملین ڈالر کےامدادی پیکج کا اعلان کردیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے یوکرین کیلئے 74 ملین ڈالر کے نئے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے ۔ آسٹریلیا جو یوکرین کا سب سے بڑا غیر نیٹو اتحادی ہے نے یوکرین کو اضافی 70فوجی گاڑیاں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی نے 110 ملین آسٹریلوی ڈالر ($ 73.5m) […]