Browsing tag

#cancer

شام کی خاتون اول میں خون کے کینسر کی تشخیص

دمشق(پاک ترک نیوز) شام کی خاتون اول اسما الاسد میں خون کے کینسر کی تشخیص ہو گئی۔طبی ماہرین نے خاتون اول کو تمام مصروفیات روکنے کی ہدایت کر دی ہے۔ شام کی خاتون اول اسما الاسد میں خون کے کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد طبی ماہرین نے خاتون اول کو تمام مصروفیات ترک کرنے […]

تین دہائیوں کے دوران کینسر کے 50سال سے کم عمر مریضوں کی تعداد میں 80فیصد اضافہ

لاہور (پاک ترک نیوز) ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر کے افراد میں کینسر کی تشخیص میں تقریباً 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ BMJ آنکولوجی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق نے کینسر کے ابتدائی آغاز کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافے […]

ترکیہ نے شامی کینسر کے مریضوں کیلئے سرحد کھول دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے شامی کینسر کے مریضوں کیلئے بند سرحد کو کھول دیا ۔سرحد کی بندش کے احتجاج کے بعد کینسر کے مریض ترکی کا رخ کر رہے ہیں۔ ایک اہم کراسنگ کے دوبارہ کھلنے کے بعد کینسر کے مریضوں کو ایک بار پھر ضروری طبی دیکھ بھال تک رسائی کے لیے […]

رواں برس ادویات کی قیمتوں میں 200 سے 400 فیصد تک اضافہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) رواں برس میں ادویات کی قیمتوں میں مختلف کیٹگریز میں 200 سے 400 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ موذی امراض سمیت سرجیکل آلات اور آپریشن کے آلات بھی مہنگے ہوئے، آئسوگیٹ انسولین کی قیمت 850 روپے سے بڑھ کر 1070 روپے ہوگئی۔دل کے امراض، شوگر، کینسر ،بلڈ پریشراورجان بچانے والی ادویات […]

کینسر ،بلڈپریشرسمیت20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں 20 ادویات کی قیمتوں کی کمی کی منظوری دیدی گئی ، کینسر آنکھوں اور بلڈ پریشر کی […]