Browsing tag

#cantaner

لانگ مارچ کنٹینر پر فائرنگ ، عمران خان زخمی

وزیر آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زخمی ہیں جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کو پائوں پر گولی لگی ہے۔رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید ،سابق گورنر عمران اسماعیل بھی زخمی ہوئے […]