Browsing tag

#captan

وسیم اکرم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد نئے کپتان کی پیش گوئی کردی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کی کپتانی کے لیے امیدوار کی پیش گوئی کر دی۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اندر مسلسل تنقید اور سیاسی ہلچل کو […]

بابراعظم پاکستانی ٹیم کی قیادت کیلئے بہترین انتخاب ہیں ،رکی پونٹنگ

لاہور(پاک ترک نیوز ) سابق آسٹریلوی قائد رکی پونٹنگ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پہلے رائونڈ میں باہر ہونے کے باوجود کپتانی کیلئے بابراعظم کو بہترین انتخاب قرار دیدیا ۔ آسٹریلیا کے لیجنڈری بلے باز رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کی کپتانی کے […]

بابر اعظم ویرات کوہلی کا ایک اور ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑنے کے قریب

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ سیریز میں ویرات کوہلی کے ٹی ٹونٹی ریکارڈ کو پیچھے چھوڑنے کے قریب ہیں۔ پاکستان کے وائٹ بال کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز کے دوران ایک اہم T20I ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں، جو فی الحال ہندوستانی اسٹار بلے باز ویرات […]

بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

ڈبلن(پاک ترک نیوز) بابر اعظم آئرلینڈ کیخلاف دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔ بطور کپتان بابر اعظم اب 77 میچز میں 45 فتوحات کیساتھ سرفہرست ہیں، یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے برائن مسابا بطور کپتان 56 میچز میں 44 […]

بابر اعظم کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی مل گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) بابر اعظم کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی مل گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ سلیکشن کمیٹی نے بابراعظم کو متفقہ طور پر نامزد کیا تھا، سلیکشن کمیٹی کی […]

شاہد آفریدی اپنے داماد شاہین آفریدی کی حمایت میں سامنے آ گئے 

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں سامنے آ گئے ۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں رمضان المبارک فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہین کو کپتانی کی ذمہ داری دی گئی تو […]

بابر میں کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، عبد الرزاق

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے۔ عبد الرزاق کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی میں آخری تین اوورز میں 60 رنز بھی بنائے جاسکتے ہیں۔ دوسری اننگز میں بابر کو بطور کپتان کیرون پولارڈ کے سامنے تجربہ کار باؤلر […]

اب پاکستان ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں ،شاہد آفریدی

کراچی(پاک ترک نیوز) سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اب پاکستان ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں ۔عالمی کپ کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں کی جائیں، صرف بھارت سے میچ کو مقابلہ سمجھ لینا درست نہیں اور اب ٹیم کمبینیشن میں کوئی تبدیلی نہ لائی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے […]

تمیم اقبال ون ڈے کی کپتانی سے مستعفی ،انجری کے باعث ایشیا کپ سے بھی باہر

ڈھاکہ(پاک ترک نیوز) تمیم اقبال ایک روزہ میچوں کی قیادت سے دستبردار ہوگئے ۔انجری کے باعث ایشیا کپ سے بھی باہرہو گئے ۔ بنگلہ دیشی اوپنر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں جس کے باعث وہ ایشیا کپ سے بھی باہر ہو گئے ہیں، ستمبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں ایکشن میں […]

سابق انگلش کپتان آئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق انگلش کپتان آئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ جولائی 2022 میں آئن مورگن نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا لیکن اب انہوں نے ٹی20 کرکٹ سے بھی ناطہ توڑ لیا ہے۔ انگلینڈ کو 2019 کا ورلڈکپ جتوانے والے سابق کپتان نے […]