Browsing tag

Car

اسرائیل میں کار کی ٹکر اور چاقو بردار کے حملے میں 7 افرادزخمی

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کار کی ٹکر اور چاقو بردار حملے میں سات افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شمالی تل ابیب میں ایک کار نے متعدد شہریوں پر حملہ کیا ہے اور مشتبہ شخص کو بے اثر کردیا گیا […]

انطالیہ میں کار سے تین لاشیں برآمد

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر انطالیہ میں ایک کار سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ان افراد کوگولیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کی آواز اکسو ضلع کے کے کاراز اورتاکی علاقے میں سنی گئیں۔ واقعے کی اطلاع شہریوں نے 112 ایمرجنسی کال سینٹر کو […]

چین میں ڈرائیور نے گاڑی پیدل سڑ ک کراس کرنیوالوں پر چڑھا دی ،5ہلاک 13زخمی

  بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگزو میں ڈرائیور نے گاڑی پیدل سڑک کراس کرنیوالے پر چڑھا دی ۔ حادثے میں 5افراد ہلاک جبکہ 13زخمی ہو گئے ۔ مقامی میڈیا کی خبر کے مطابق گوانگزو شہر میں مصروف پیدل چلنے والوں کے کراسنگ پر ڈرائیور نے کار لوگوں پر […]

افغان شہر بلخ میں دھماکہ ،5ہلاک متعدد زخمی

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے شہر بلغ میں دھماکے میں 5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ بلخ میں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے کر جانے والی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا۔ […]

ایئر کار کی سرٹیفکیشن مکمل، تجارتی بنیادوں پر تیاری کے لئے تیار

لندن (پاک ترک نیوز) ایک کار جو ایک چھوٹے طیارے میں تبدیل ہو سکتی ہے کو سلوواکیہ میں اڑنے والے رنگوں کے ساتھ فلائٹ ٹیسٹ پاس کرنے پر تجارتی بنیادوں پر تیاری کے لئے اجازت نامہ جاری کردیا گیا ہے ۔ اڑنے والی گاڑی بنانے والی کمپنی کلین وژن کے جاری کردہ بیان میں بتایا […]

سعودی عرب میں تیز رفتار کار دیوار توڑ کر مسجد میں داخل، 5 نمازی زخمی

جدہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر مسجد کی دیوار سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 5 نمازی شدید زخمی ہوگئے۔ جدہ میں واقع مسجد العمار کی دیوار سے ایک کار ٹکرانے سے ملبہ نمازیوں پر گر گیا۔ کار کا اگلا حصہ دیوار توڑ کر صفوں […]

امریکی ریگولیٹرز نے ہنڈائی، کِیا کے انجن میں آگ لگنے کی تحقیقات شروع کر دیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی آٹو سیفٹی ایجنسی نے کیا موٹرز اور ہنڈائی موٹرز کی گاڑیوں کے انجن میں لگنے والی آگ کے بارے میں اپنی تحقیقات کو تیز کر دیا ہے جس نے گاڑیوں کے کچھ ماڈلز کو چھ سال سے زیادہ عرصہ سے متاثر کیا ہے۔ امریکہ کی نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی […]

چین میں بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا آغاز

لاہور( پاک ترک نیوز) چین میں ڈرائیور کے بغیر ٹیکسی سروس کا آغاز ہو گیا ۔2022میں ہونیوالے بیجنگ سرمائی اولمپکس میں آنے والے سیاح خودکار ٹیکسی کو بطور سواری استعمال کر سکیں گے۔ یہ خودکار نظام کے تحت چلنے والی گاڑیاں ایک وقت میں صرف دو مسافروں کو لے جا سکتی ہیں اور یہ فی […]

ہنڈائی کی نئی سیڈان پاکستان میں متعارف

اسلام آباد:ہنڈائی نشاط موٹرز کی نئی سیڈان گاڑی ایلنٹرا کو پاکستان میں متعارف کرانے کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق یہ نئی سیڈان 21 مارچ کو ایک آن لائن ایونٹ کے دوران متعارف کرائی جائے گی جو ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سوک کے مقابلے میں پیش کی جارہی ہے۔ کمپنی کی […]