Browsing tag

#caretaker

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 7مہینوں میں 6.3ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لئے۔ اقتصادی امور ڈویژن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے قرضے لینے کے محدود مواقع ، اپنی کم تر کریڈٹ ریٹنگ اور منفی حالات کی بنا پر رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوںمیں غیر ملکی قرضوں کی مد میں تقریباً 6.3 ارب ڈالر حاصل کئے ہیں۔ جو کہ سالانہ بجٹ تخمینہ کا تقریباً 35.75 فیصد ہے۔ اقتصادی امور […]

عدالتی فیصلے عوام کی ملکیت ہیں، عدلیہ کیخلاف گھٹیا مہم چلائی گئی، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھٹیا اور غلیظ مہم کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 19 میں آزادی اظہار رائے کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہوا […]

اشیا اور کرنسی اسمگلنگ سے پاکستان کے وجود کوخطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اگست سے پہلے ایرانی تیل کی اسمگلنگ کو بہت سے لوگ قانونی سمجھتے تھے۔ بے روزگاری کو بلوچستان میں اسمگلنگ کے جاری رہنے کی دلیل دی گئی ۔ جس کے لئے سرکاری ملازمتوںکو جان بوجھ کر خالی رکھا گیا۔ انہوں نے کہا […]

حکومت کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے پرعزم ہے،نگران وزیراطلاعات

لاہور(پاک ترک نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے پرعزم ہے، پی ٹی وی سپورٹس پاکستان میں کھیلوں کے کلچر کو فروغ دینے کیلئے اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو یہاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی […]