Browsing tag

#caretakergoverment

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 7مہینوں میں 6.3ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لئے۔ اقتصادی امور ڈویژن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے قرضے لینے کے محدود مواقع ، اپنی کم تر کریڈٹ ریٹنگ اور منفی حالات کی بنا پر رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوںمیں غیر ملکی قرضوں کی مد میں تقریباً 6.3 ارب ڈالر حاصل کئے ہیں۔ جو کہ سالانہ بجٹ تخمینہ کا تقریباً 35.75 فیصد ہے۔ اقتصادی امور […]

نگران حکومت کی منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) نگران حکومت کی منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں ، منی بجٹ 4ماہ کیلئے پیش کیا جائے گا ۔نیا عبوری بجٹ یکم نومبر سے28 فروری تک کا بنایا جائے گا۔ نئے عبوری بجٹ میں کسی بھی ادارہ کو نئی ترقیاتی سکیموں کے لئے کوئی فنڈ نہیں دیا جائے گا،صرف سالانہ ترقیاتی پروگرام […]

وفاقی کابینہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے،نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے۔پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں انہوں نے کہاکہ چیف الیکشن […]

عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خود مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، عمران خان کا […]

عمران خان کا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش کیلئے قائم جے آئی ٹی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا، عمران خان وکلاء کے ذریعے جے آئی ٹی کو اپنا مؤقف دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران پنجاب […]

نگران پنجاب حکومت کا زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

  لاہور(پاک ترک نیوز) گران پنجاب حکومت نے زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے زمان پارک واقعے کی تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نگراں وزیراعلیٰ نے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن […]