Browsing tag

Cars

فنانس بل 2024کا آج سے اطلاق، مقامی گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فنانس بل2024 کے تحت نئے ٹیکسز کا آج سے اطلاق ہو گیا۔ مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، فکسڈ ٹیکس کی بجائے مالیت کے لحاظ سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق 850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ […]

ترکیہ چین سے گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد اضافی ٹیرف لگائے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ چین سے گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد اضافی ٹیرف لگائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ نے چین سے گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اضافی ٹیرف کم از کم $7,000 فی گاڑی پر مقرر کیا گیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق 7 […]

چین :ایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنیوالی نئی گاڑی متعارف

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے ایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنیوالی نئی گاڑی متعارف کروا دی۔ نئی (NEV) ویو BTDhایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ چینی کمپنی کی جانب سے پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے اپنی پانچویں جنریشن ڈی ایم (ڈول موڈ) […]

سعودی عرب نے 20 کار ساز کمپنیوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی

جدہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے 20 کار ساز کمپنیوں کی درآمدات پر پابندی لگا دی ہے۔ سعودی عرب کے حکام نے 20 کار ساز اداروں سے مملکت میں گاڑیوں کی درآمد پر پابندی لگا دی کیونکہ وہ مقررہ وقت کے اندر 2024 کی سپلائی پلان جمع کرانے میں ناکام رہے۔ سعودی اسٹینڈرڈز، میٹرولوجی […]

شنگھائی میں منعقدہ چینی برانڈز کی سالانہ نمائش ،ہزاروں افراد کی شرکت

شنگھائی (پاک ترک نیوز) 2017 میں قائم کیا گیا، چائنا برانڈ ڈے ہر سال 10 مئی کو منایا جاتا ہے، اور اس کا مقصد برانڈ کی ترقی کے بارے میں معاشرے کی آگاہی کو بڑھانا اور برانڈ بنانے کے لیے ایک اچھا ماحول بنانا ہے۔شنگھائی میں منعقدہ چینی برانڈز کی نمائش تکنیکی جدت طرازی کی […]

ٹویوٹا نے تکنیکی خرابی کے باعث ایک لاکھ 35ہزار Priusگاڑیاں واپس منگوا لیں

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹویوٹا کمپنی نے تکنیکی خرابی کی وجہ سے ایک لاکھ 35ہزار Priusگاڑیاں واپس منگوا لی ہیں ۔ ٹویوٹا موٹرز نے پچھلے دروازے کے ہینڈلز میں خرابی کی وجہ سے جاپان میں 135,000 سے زیادہ Prius ہائبرڈ کاریں واپس منگوائی ہیں۔ متاثرہ کاریں نومبر 2022 سے اپریل 2024 کے درمیان تیار کی گئی […]

توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیب نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں تفتیش میں کلین چٹ دے دی۔ نیب نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے۔ رپورٹ […]

ٹیسلا کا فروخت میں کمی کے باعث 10فیصد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

کیلی فورنیا(پاک ترک نیوز) معروف الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا نے فروخت میں کمی کے باعث دنیا بھر سے 10ملازمین کوفارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی ای او ایلون مسک کی طرف سے ملازمین کو بھیجے گئے میمو کے مطابق الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا اپنی عالمی افرادی قوت کے 10 فیصد […]

چینی کمپنی Xiaomiکی پہلی الیکٹرک کار کی دھوم ،آمد سے قبل ایک لاکھ گاڑیاں بک

بیجنگ (پاک ترک نیوز) معروف الیکٹرونکس کمپنی Xiaomiکی پہلی الیکٹرک کار کے مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی ایک لاکھ آرڈرز بک ہو چکے ہیں ۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہناہے کہ اپنی پہلی الیکٹرک کار SU7سیڈان کی نمائش کے ساتھ دھوم مچانے کو تیار ہے اور ایک لاکھ کاروں کی بکنگ کمپنی پر […]

جنوری 2024، گاڑیوں کی فروخت میں 81 فیصد اضافہ

کراچی (پاک تر ک نیوز) غیر معمولی شرح سود، ناقابل برداشت آٹو فنانسنگ، زیادہ قیمتوں اور سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے باوجود، کاروں، جیپوں، وین اور پک اپ کی مشترکہ فروخت جنوری میں 81 فیصد بڑھ کر 10,536 ہوگئی جو دسمبر 2023 میں 5,816 تھی۔ تاہم، مذکورہ حصے میں فروخت جنوری 2023 کے دوران […]

ٹویوٹا نے الیکٹرک اور ہائیڈروجن کاروں کو الوداع کہہ دیا ،امونیا انجن بنائیں گے

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) ٹویوٹا نے صاف ستھرا اور زیادہ پائیدار نقل و حمل کی تلاش میں ہمیشہ ایک مختلف راستے کا انتخاب کیا ہے۔ اگرچہ یہ سچ ہے کہ جاپانی کار ساز کمپنی توانائی کے متبادل ذرائع کی جارحانہ تحقیقات کر رہی ہے اور مستقبل کے لیے کچھ دلچسپ الیکٹرک گاڑیوں پر کام کر […]

چینی کار ساز کمپنیوں نے جنوبی افریقی مارکیٹ میں بھی جاپانی اور یورپی حریف کو پیچھے چھوڑ دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی کار ساز کمپنیوں نے جنوبی افریقہ کی مارکیٹ میں بھی جاپانی اور یورپی حریف کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جنوبی افریقہ کے بڑے شہروں کی سڑکوں پر چینی کاروں کے برانڈز ایک ایسی مارکیٹ میں تیزی سے عام نظر آتے ہیں جس پر برسوں سے جاپانی اور یورپی ساختہ کاروں […]

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے ایک ماہ کے لئے پلانٹ بند کر دیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے انوینٹری کی کمی کو جواز بناتے ہوئے ایک بار پھر ریکارڈ ایک ماہ کے لئے اپنی پیداوار بندکے دی ہے۔ انڈس موٹرز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس بار پیداوار 17 اکتوبر سے 17 نومبر تک معطل […]

چین رواں سال کے آخر تک دنیا میں گاڑیوں کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بن جائے گا، موڈیز

لندن (پاک ترک نیوز) چین 2023ء کے آخر تک آٹوموبائل کے دنیا کے سب سے بڑے برآمد کنندہ کے طور پر جاپان کو پیچھے چھوڑنے کے قریب ہے۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے تجزیے پر مبنی حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین نے 2021 میں جنوبی کوریا […]

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 24 فیصد کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ مالی سال 2023 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 24488000 ٹن ریکارڈ کیا گیا، جو 2022 کے مقابلے میں 24 فیصد کم ہے، دوسری جانب لوہے اور اسٹیل اسکریپ کی درآمد میں مئی کے دوران […]

گزشتہ ایک برس کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 55فیصد کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) گزشتہ ایک برس کے دوران ملک بھر میں گاڑیوں کی فروخت میں 55فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ پیداواری لاگت اور خام مال کی قلت میں بڑھتے ہوئے اضافہ اور درآمدات میں مشکلات کی وجہ سے آٹو موبائل انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے۔ اسی طرح گاڑیوں کی فروخت میں کمی […]

حکومت نے کم آمدن والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی بارے کوئی مشاورت نہیں کی:آئی ایم ایف

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حکومت نے کم آمدن والوں کے لیے پٹرول پر سبسڈی سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی۔ پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کی نمائندہ ایسٹر پریز نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے موٹرسائیکل اور […]

گاڑیاں پٹرول کی بجائے بیکنگ پاوڈر سے چلیں گی

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ماہرین کا دعوی ہے کہ اب گاڑیاں پٹرول کی بجائے بیکنگ پائوڈر جبکہ جہازکھاد سے چلنے لگیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اب تک لیتھیم آئین بیٹریوں کو پائیدار توانائی کی جانب منتقلی کے عمل میں اہم کردار قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بیٹریاں ٹیسلا، آئی فونز اور بغیر […]

چابی میں خرابی پر نسان نے امریکہ اور کینیڈا میں آٹھ لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنی نسان نے امریکہ اور کینیڈا میں اپنی فروخت ہونے والی 809,000 سے زیادہ ایس یو وی گاڑیوں کو انکی جدید چابیوں میں اہم نقص کی وجہ سے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے منگل کو کیے گئے ایک اعلان کے مطابق گاڑیوںکو ایک اہم خرابی کی […]

چین ،ہائی وے پر 55 گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے16ہلاک

  بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین میں ہائی وے پر 55گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ گاڑیاں ٹکرانے سے 16افراد ہلاک جبکہ 66سے زائد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ چین کے صوبے ہنان کی ایک مصروف ہائی وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ 5 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ اور 16 افراد […]