Browsing tag

Cars

شیورلیٹ کی اب تک کی سب سے تیز رفتار” کارویٹ” کار "ای۔رے” اس سال کے آخر میں سامنے آئے گی

ڈیٹرائٹ ( پاک ترک نیوز) اب تک کی سب سے تیز رفتار” کارویٹ” کار "ای۔رے” اس سال کے آخر میں سامنےآرہی ہے۔ اور یہ صرف ایک بڑے وی۔8 انجن سے نہیں چلتی ہے۔ گاڑیاں بنانے والی کمپنی شیورلیٹ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نئی کارویٹ گاڑی جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل پیٹرول۔ الیکٹرک ہائی […]

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش سے نظام زندگی درہم ،درجنوں گاڑیاں بہہ گئیں

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں شدید طوفانی بارشوں سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ۔ متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں۔ بارش کے دوران بیت اللہ شریف میں روح پرور مناظر دیکھے گئے۔ عمرہ زائرین نے دوران بارش […]

اردوان نے پہلی ملکی کارمینوفیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اہم سنگ میل عبور حاصل کرلیا ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے پہلے کار مینو فیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کردیا ۔ 1.2 ملین مربع میٹر اراضی پر بنائی گئی یہ فیکٹری شمال مغربی صنعتی شہر برسا میں ہے اور اس سے سالانہ 175,000 گاڑیاں تیار ہوں گی۔ افتتاحی […]

ترکیہ کی مکمل طور پر اندرون ملک بنائی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ افتتاح کے لئے تیار

بروسا (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے پہلے مکمل مقامی طور پر الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے پلانٹ کا افتتاح ترک جمہوریہ کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر 29اکتوبر کو صدر رجب طیب اردوان کریں گے ۔اور یہ ترک صدر کےمکمل طور پر ملک کے اندر گاڑیاں بنانے کی خواہش کی تکمیل بھی ہوگی۔ یہ تقریب […]

کار ساز کمپنیوں کے پاس 217روپے سے زائد ایڈوانس کی مد میں موجود

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی اے سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کار ساز کمپنیوں کے پاس صارفین کے 217روپے سے زائد کی رقم ایڈوانس کی مد میں موجود ہے جبکہ لوگوں کو گاڑی کی ڈلیوری کیلئے خوار کیا جا رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور […]

ایران کا چار برس بعد امپورٹڈ گاڑیاں درآمد کرنے کا فیصلہ

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے چار برس سے زائد عرصے کے بعد ملک میں امپورٹڈ گاڑیاں درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گزشتہ ہفتے، صدر ابراہیم رئیسی کی کابینہ نے بالآخر غیر ملکی ساختہ روڈ گاڑیوں کی درآمد کے لیے ایک ضابطے کی منظوری دے دی۔ایران کو امید ہے کہ اس اقدام سے […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کے اثرات ،ٹویوٹا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ملک میں ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں قیمت کم ہونے کے بعد ٹویوٹاانڈس موٹرز نے اپنی مختلف ماڈل کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔جس کا اطلاق 15اگست سے ہوگا۔ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی کی اعلان کردہ نئی قیمتوں کے مطابق ٹویوٹا نے اپنی […]

چین کی 500ارب ڈالر کی مارکیٹ میں برقی گاڑیوں کا حصہ 23فیصد سے بڑھ گیا

بیجنگ(پاک ترک نیوز) اگر عالمی کار ساز کمپنیاں یہ سوچتی ہیں کہ وہ چین میں اپنے تسلط کو برقی کاروں کے دور میںبھی قائم رکھ سکتی ہیں۔ تو انہیں بڑے جھٹکے کے لئے تیار ہو جانا چاہیے۔ چینی میڈیا میں گذشتہ روز شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق کارسازی کے پرانے دور کے بادشاہ جیسے […]

رینالٹ بھی اپنی ہائیڈروجن فیول سیل گاڑی کی پروٹوٹائپ منظر عام پر لے آئی

پیرس(پاک ترک نیوز) فرانسیسی کار ساز کمپنی رینالٹ نےماحول دوست ڈرائیونگ کی دوڑ میں حریفوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک پروٹو ٹائپ ہائیڈروجن فیول سیل سے چلنے والی اسپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل (ایس یو وی) کی نقاب کشائی کی ہے۔ رینالٹ نےجمعرات کو جاری کئے گئے بیان میں کہا ہےکہ اس کارکو”سونک وژن” کا نام […]

چین میں ٹیسلا کی ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی مارکیٹ ریگولیٹری ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹیسلا کی چین کی ساختہ ماڈل 3 اور ماڈل Yکی 107,293 گاڑیاں زیادہ گرم ہونے کی وجہ سے واپس منگوا رہی ہے۔ اس خرابی کی وجہ سےان گاڑیوں کے سنٹر ٹچ اسکرین ڈسپلے میں خرابی پیدا ہو نے کا خدشہ ظاہر […]

فراری کا 2021میں ریکارڈ 11ہزار سے زائد گاڑیاں فروخت کرنے کا اعلان

میلان (پاک ترک نیوز) اٹلی کی سپورٹس کار بنانے والی کمپنی فراری نے کہا ہے کہ گیارہ ہزار سے زائد گاڑیوں کی ریکارڈ شپمنٹ کے بعد رواں سال اس کی آمدنی میںنمایاں اضافے کی توقع ہے۔ کمپنی کی جاری کردہ رپورٹ کےمطابق فراری نے اندازہ لگایا ہے کہ گزشتہ سال 2021 میں 11 ہزار 155 […]

مرسڈیز بینز نے نئے ماڈل کی تصاویر جاری کردیں

برلن (پاک ترک نیوز) معروف جرمن کار ساز کمپنی مرسڈیز بینز نے نئے ماڈل کی تصاویر جاری کردی ہیں ۔ای کیو ایس ایس ی وی کی پہلی جھلک پیش کردی گئی۔ گاڑی میں 55انچ کی ایکس ہائپر سکرین ہے جو پورے فرنٹ کیبن پر پھیلی ہوئی ہے۔ 12اعشاریہ 3انچ کا ایل ای ڈی ڈسپلے موجود […]

گزشتہ 8ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 48فیصد اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 48فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔اس عرصے کے دوران کار ساز کمپنیوں نے 2 لاکھ18 ہزار 750 گاڑیاں فروخت کر دیں۔آٹھ ماہ کے دوران ایک لاکھ 49 ہزار811 کاریں فروخت کی گئیں ، جو پچھلے سال کے مقابلے میں […]

ترکی میں گاڑیوں کی فروخت کے نئے اعدادوشمار

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی میں کار سازوں نے رواں سال جنوری میں 90,520 گاڑیاں تیار کیں، جن میںکاریں اور تجارتی گاڑیاں شامل ہیں۔ آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (او ایس ڈی) کیپیر کے روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کے اعداد و شمار میں سال بہ سال کی بنیاد پر 14.7 فیصد کمی […]

امریکہ میں بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں پیسہ کمانے کی دوڑ میں لگ گئیں

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) ڈرائیور کے بغیر خود چلنے والی گاڑیاں بنانے والی ٹیسلا سے لیکر جنرل موٹرز اورکروز تک کمپنیاں امریکہ میں اپنی ٹیکنالوجی سے پیسہ کمانے کی دوڑ میں لگ گئی ہیں۔اوروہ ریگولیٹرز اور کانگریس کی روبوٹ سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے سڑک کے اصول لکھنے کے لیے کوششوں کو پیچھے چھوڑ رہی […]

ٹویوٹا 2021میں بھی دنیا کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان کی ٹویوٹا موٹر کمپنی نے کہا ہےکہ اس کی گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ سال 10.1 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو اسے مسلسل دوسرے سال کے لیے دنیا کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی بناتا ہے اور اسے اپنے قریبی حریف جرمنی کے والوو سے مزید آگے کرتا ہے۔ کارساز […]

منی بجٹ ،1000سی سی سے زائد گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور (پاک ترک نیوز) منی بجٹ کے پاس ہوتے ہی 1000سی سی اور اس سے زائد کی قیمتوں کو پر لگ گئے ۔ قیمتوں میں 62ہزار روپے سے لے کر 234500روپے تک اضافہ کردیا گیا ۔ کار ساز فیکٹریوں نے پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمت پر بیچنے کی ہدایت کر دی۔ پرانے سٹاک پر […]

2ہزار سی سی سے بڑی نان ڈیوٹی پیڈ ،سمگلڈ اور جعلی کاغذات پر رجسٹرڈ گاڑیاں ضبط کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی ٹیکس محتسب نے 2ہزار سے بڑی نان ڈیوٹی پیڈ، سمگلڈ اور جعلی کاغذات پررجسٹرڈ گاڑیاں ضبط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )کی جانب سے کسٹمز حکام اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کی ملی بھگت سے جعلی کاغذات کی بنیاد پررجسٹرڈ لینڈ کروزرز،بی […]

گاڑیوں کی فروخت ،ٹویوٹا کی اجارہ داری دوسرے برس بھی قائم

ٹوکیو( پاک ترک نیوز) جاپان کی آٹوموٹیو مینوفیکچرر ٹویوٹا مسلسل دوسرے برس بھی گاڑیوں کی فروخت کے حوالے سے نمبر وَن رہی ہے۔ٹویوٹا کمپنی کے مطابق 2021میں 95لاکھ سے زائد گاڑیاں فروخت کی گئیں ان کی ذیلی کمپنیاں دائی ہاتسو ا ور ہینو کی فروخت بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا نے مسلسل برس […]

سکوڈا آٹو کی 2021 میں کاروں کی عالمی فروخت میں 12.6 فیصد کمی

پراگ (پاک ترک نیوز) ووکس ویگن کے سکوڈا آٹو کی عالمی ڈیلیوری 2021 میں سال بہ سال 12.6 فیصد کم ہو کر 878,200 کاریں رہ گئی کیونکہ صنعت سیمی کنڈکٹر کی کمی اور کووڈ۔19کی وبائی مرض کے اثرات سے دوچار ہے۔ منگل کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی علاقائی […]