Browsing tag

Cars

ٹیسلا نے مکمل سیلف ڈرائیونگ سافٹ ویئر کی قیمت بڑھا کر 12000ڈالر کردی

نیویارک ( پاک ترک نیوز) الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا نے 17 جنوری کو لانچ ہونے والے اپنے جدید ڈرائیور اسسٹنٹ سافٹ ویئر "فل سیلف ڈرائیونگ” کی امریکہ میں قیمت 12,000 ڈالر تک بڑھا دی ہے۔اس بات کا اعلان ایلون مسک کی جانب سے پیر کے روز کئے جانے والے ٹوئیٹ میں کیا گیا ہے۔ […]

1931کے بعد پہلی بار جنرل موٹرز گاڑیوں کی فروخت میں نمبرون پوزیشن سے محروم

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) 1931کے بعد پہلی بار جنرل موٹر کمپنی گاڑیوں کی فروخت میں نمبرون پوزیشن سے محروم ہو گئی ۔ جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا۔ 2021میں جنرل موٹرز 22لاکھ 10ہزار گاڑیاں فروخت کیں جبکہ اسی عرصے کے دوران ٹویوٹا نے 23لاکھ30ہزار سے زائد یونٹ فروخت کیں۔جاپان کی ملٹی […]

سٹیلن ٹیس کی کریسلربرانڈ زکی تمام گاڑیاں 2028 تک الیکٹرک ہوجائیں گی

لاس ویگاس(پاک ترک نیوز) آٹومیکر سٹیلن ٹیس کریسلر برانڈ نے 2028 تک اپنی تمام گاڑیوں کو الیکٹرک پر منتقل کرنے اور نئی مصنوعات متعارف کرانے کا ارادہ ظاہر کر دیاہے، جس میں یوٹیلیٹی وہیکل بھی شامل ہے۔ سٹیلن ٹیس کے چیف ایگزیکٹو کرس فیول کا کہنا ہے کہ کریسلر کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) […]

ٹویوٹا 2025 تک اپنا آٹو موٹیو سافٹ ویئر پلیٹ فارم لانچ کرے گا

ٹوکیو (پاک ترک نیوز)معروف جاپانی کار ساز کمپنی ٹویوٹا موٹر کارپوریشن اپنا آپریٹنگ سسٹم شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جو 2025 تک اپنی گاڑیوں کے لیے خود مختار ڈرائیونگ جیسے جدید آپریشنز کو سنبھالنے کے قابل ہو گا۔برقی موٹروں اور بیٹریوں کے انتظام سے لے کر خود مختار ڈرائیونگ، تفریح اور نیویگیشن جیسے […]

مرسڈیز کی ایک چارج میں 1000کلو میٹر چلنے والی الیکٹرک گاڑی کی نقاب کشائی

فرینکفرٹ (پاک ترک نیوز) مرسڈیز بینزنے بیٹری سے چلنےوالی گاڑیوں کے منصوبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنی نئی الیکٹرک گاڑ ی کا پروٹو ٹائپ میدان میں اتار دیا ہےجس کے بارے میںکمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی رینج فی چارج 1,000 کلومیٹر سے زیادہ ہوگی۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے […]

2021، پنجاب میں 80 ارب سے زائد مالیت کی گاڑیاں رجسٹرڈ

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں سال 2021ء کے دوران 80 ارب سے زائد مالیت کی گاڑیاں اوردیگر وہیکلز رجسٹرڈ کرائی گئیں۔پنجاب حکومت کو سال بھر میں 8 ارب سے زائد کی آمدنی ہوئی۔ صرف لاہور میں رجسٹرڈ ہونے والی کاروں کی تعداد 65 ہزار سے زائد ہے، 6 لاکھ سے زائد موٹر سائیکلیں اور […]

پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ

گلاسگو (پاک ترک نیوز) دنیا کی 6 بڑی آٹو مینوفیکچرنگ کمپنیوں نے ماحول دوست قدم اٹھاتے ہوئے 2040 تک پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی کاروں کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔گلاسگو میں جاری ماحولیاتی کانفرنس کے دوران گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے یہ عہد کیا کہ وہ آب و ہوا […]

امریکی کمپنی فورڈ کی ترکی میں 2.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی جلد ہی الیکٹرک کاریں تیار کرنے والا دنیا کا بڑا ملک بن جائے گا۔ وہ ترکی کے شہر کوجیلی میں الیکٹرک کاروں میں استعمال ہونے والی بیٹری کے پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ گاڑیاں تیار کرنے والی امریکی کمپنی فورڈ اوٹوسین نے […]