Browsing tag

# CBRT

ترک سنٹرل بینک کے زرمبادلہ ذخائر ریکارڈ 47.5بلین ڈالر تک پہنچ گئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے سینٹرل بینک کے زر مبادلہ ذخائر ریکارڈ 47.5بلین ڈالر تک پہنچ گئے ۔ ترکیہ کا مرکزی بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق اس کے خالص بین الاقوامی ذخائر میں گزشتہ ہفتے مزید 2 بلین ڈالر (TL 64.60 بلین) کا اضافہ ہوا ہے، جو غیر ملکی سرمایہ کاروں […]

ترکیہ نے شرح سود میں 2.50فیصد کا مزید اضافہ کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مرکزی بینک نے شرح سود میں 2.50فیصد کا مزید اضافہ کردیا ۔ اب شرح سود 17.5فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک (CBRT) نے افراط زر کو روکنے کے لیے مزید سخت اقدامات کرتے ہوئے کلیدی پالیسی شرح میں نمایاں اضافہ کیا۔ بینک نے […]

ترکیہ ،شرح سود میں ریکارڈ اضافہ ،8.5سے بڑھاکر15فیصد کردی گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں شرح سود میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ،شرح سود 8.5فیصد سے بڑھا کر 15فیصد کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جمہوریہ ترکی کے مرکزی بینک (سی بی آر ٹی) نے شرح سود میں650 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر کے 15 فیصد کر دیا، جو کہ 27 مہینوں میں […]