Browsing tag

#chairmanpti

عمران خان کے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کےوارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی، جس پر احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ کو […]

عمران خان ، اسد عمر، فواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی، تینوں میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوسکا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وکیل حامد خان کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس […]

نگران حکومت کا عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے انکار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔ پنجاب پولیس نے سیکیورٹی رسک قرار دیا تو الیکشن کمیشن نے ریمارکس دیےکہ وزارت داخلہ اگر ایک شخص کوسیکیورٹی نہیں دے سکتی توالیکشن کیسے کرائیں گے ، کمیشن نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو […]

سائفرگمشدگی کیس میں عمران خان،شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔عدالت نے دونوں رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی۔ پی ٹی آئی چیئرمین […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عمران خان کے وکیل […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی جبکہ عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی6 مقدمات میں […]

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے سائفر ختم کرنے اور ٹرائل روکنے سے متعلق درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف […]

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم 17 اکتوبر کو عائد کی جائیگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کیلئے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر سے متعلق کیس کی سماعت […]

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سینٹرل جیل اڈیالہ میں پہلی مرتبہ سائفر لیک کیس کی سماعت ہوئی جس میں کیس چالان کی نقول فراہمی مؤخر کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل خصوصی عدالت میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ دونوں ملزمان سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ان کیسز میں 9 مئی کے […]

سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایف آئی اے نے سائفر کیس میں چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان […]

سانحہ 9 مئی کا چالان جمع، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان قصوروار قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ 9 مئی واقعات سے متعلق جناح ہاؤس حملہ سمیت 11مقدمات کا چالان لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اٹک سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں منتقل ہونے سے منع کر دیا۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے آج بھی چالان جمع نہ کروایا جس پر عدالت […]

صحافی عمران ریاض بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ (پاک ترک نیوز) صحافی عمران ریاض بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔ عمران ریاض خان کو 9 مئی کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ منتقل جیل کیا جائے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے ۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے […]

9 مئی کیس؛ عمران خان سمیت تمام ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد

لاہور(پاک ترک نیوز) سانحہ نو مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود ان کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور منصوبہ بندی کے شواہد ملے ہیں۔ایس […]

سائفرکیس کا فیصلہ محفوظ، عدالت کچھ دیر میں سنائے گی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سائفر کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت فیصلہ کچھ دیر میں سنائے گی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں عمران خان اور رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی درخواستوں پر […]

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔ خصوصی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما کو ہتھکڑی لگا […]

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی سائفر کیس میں درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر گمشدگی کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ایک بار پھر بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث چیئرمین پی ٹی […]