Browsing tag

#chaman

ملک بھرمیں غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز، درجنوں زیرحراست

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت آج ختم ہو گئی، جس کے بعد تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا۔ ملک میں غیر قانونی موجود غیر ملکیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاریاں اور انخلا کے انتظامات مکمل ہوگئے ، […]

پاکستان کو ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

  چمن(پاک ترک نیوز) پاکستان کوترکمانستان سے افغانستان کے راستے سستی مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔ چمن میں کسٹم حکام نے بتایا کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160ٹن ایل پی جی پر مشتمل تین باؤزر چمن بارڈر پر باب دوستی کے راستے پاکستان پہنچ […]

چمن: پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوبارہ جنگ چھڑ گئی

چمن (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر جنگ شروع ہو گئی۔ حکام نے ضلع میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو طلب کر لیا گیا۔ افغانستان سے فائر کیا گیا گولہ ایف سی قلعہ میں آ گرا۔ بارڈر کسٹم ہاوس […]

افغان حدود سے فائرنگ کے بعد چمن بارڈر چوتھے روز بھی بند

چمن (پاک ترک نیوز) پاک افغان چمن بارڈر تیسرے روز بھی بند ہے ۔ مسئلے کے حل کے لیے افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔اعلیٰ سیکیورٹی حکام کے مطابق پاک افغان سرحد اس وقت کھولی جائے گی جب افغان حکام کی جانب سے واقعے میں ملوث مسلح شخص کو پاکستانی حکام کے حوالے […]

کوئٹہ :دہشت گردی خطرات کے پیش نظر تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں کو 2روز کیلئے بند کر دیا گیا جبکہ امتحانات کو بھی ملتوی کردیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے بھی احتجاج موخر کردیا گیا جبکہ سول سیکرٹریٹ اور دیگر سرکاری دفاتر کے حفاظتی انتظامات کو سخت کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ […]