Browsing tag

#cheifjustics

پورے ملک کو تباہ کرنیوالا 5 سال بعد اہل ہو جاتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت نمازجمعہ کے وقفہ تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ معاملے کی سماعت کررہا ہے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین […]

جبری گمشدگی،لاپتہ افراد کیس: ہم پارلیمنٹ کو قانون سازی کا نہیں کہہ سکتے:چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ میں شامل ہیں۔ لاپتہ افراد کیس کے درخواست گزار خوشدل […]

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی لائیو کوریج،کوشش ہوگی آج کیس نمٹا دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی، چیف جسٹس نے آج ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت، چیف جسٹس قاضی […]

ذہن سے تصور ہی نکال دیں سپریم کورٹ سے جا کر تاریخ لے لیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ ذہن سے تصور ہی نکال دیں سپریم کورٹ سے جا کر تاریخ لے لیں گے۔سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا۔ سپریم کورٹ میں زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے اور آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ بطور چیف جسٹس […]

چیف جسٹس سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان خواجہ نے ملاقات کی ۔ملاقات میں عام انتخابات کے جلد انعقاد کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ملک میں ہونے […]

حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دوبارہ صدر مملکت کو بھجوا دیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دوبارہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا، صدر نے دس دن میں دستخط نہ کیے تو بل از خود قانون بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بل پرصدر کے دستخط کے بعد نیا قانون بننے کی صورت میں چیف جسٹس […]

اتحادی بتائیں ان کے پسندیدہ جج کون سے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اتحادی بتائیں ان کے پسندیدہ جج کون سے ہیں۔دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ فوج کے بعد سپریم کورٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، […]

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی ۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے حلف لیا ۔تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء کی بڑی تعداد نے […]