Browsing tag

#chennai

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ اورسائوتھ افریقہ آج مد مقابل

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 32ویں میچ میں نیوزی لینڈ اور سائوتھ افریقہ کے درمیان آج جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہرپونے میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 32ویں میچ میں سائوتھ افریقہ اور نیوزی لینڈ آج مد مقابل آئیں گے ۔ پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی […]

ورلڈ کپ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چنئی(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 26 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقۃ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ بھارتی شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کی قیادت بابراعظم جبکہ پروٹیز کی کمان ٹیمبا باووما کے ہاتھوں میں ہے۔ پاکستان […]

ورلڈکپ؛ پاک جنوبی افریقا میچ سے قبل تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع

چنئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے قبل تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں پاکستان اور سائوتھ افریقہ اپنا چھٹا میچ کھیلیں گی، گزشتہ روز پاکستانی اور جنوبی افریقی کرکٹرز نے پریکٹس سیشن […]

ورلڈ کپ :بنگلہ دیش اور بھارت آج مد مقابل

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 17ویں میچ میں بنگلہ دیش کو بھارت کا چیلنج درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر پونے کے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 17ویں میچ میں بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گے ۔ بنگال […]

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چنئی (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 11ویں میچ میں نیوزلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف بائولنگ […]

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج بھارت سے ٹکرائے گا

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آج بھارت سے ٹکرائے گا ۔ پاک بھارت ٹاکرا بھارت کے شہر چنئی میں ہو گا۔ پاکستان ہایک ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ میچ میں کوئی دباؤ نہیں ہو گا اور ہم آل آؤٹ ہو کر کھیلیں گے۔انہوں نے […]

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں آج ملائیشیا سے ٹکرائے گا

چنائی (پاک ترک نیوز) پاکستان آج ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ملائیشیا سے ٹکرائے گا ۔محمد ثقلین قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے محمد ثقلین کی تقرری کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کردیا ہے جبکہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے لوکل فزیو کی خدمات بھی حاصل کرلیں […]