Browsing tag

#chian#

پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی طرز پر دو ریاستی حل کا حامی،وزیراعظم

آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی طرز پر دو ریاستی حل کا حامی ہےجس کے تحت فلسطینی ریاست کا قیام ہو اور جس کا دارالحکومت القدس ہو ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب […]

چین پاکستان کے معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی: آئی ایم ایف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف ممبرز ممالک کے معاہدوں پر بات چیت نہیں کرتا۔ ذرائع آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی پیشرفت حوصلہ افزا لیکن چیلنجز اب […]

چین کا دورہ خوشگوار رہا ،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہناہے کہ چین کا دورہ کامیاب رہا ۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ چین کا دورہ کامیاب رہا ۔چینی میڈیا نے بھرپور کوریج دی۔دورہ چین کے دوران چینی قیادت سے ملاقات […]

چین امریکہ تعلقات پر دنیا کے مستقبل کا انحصار ہے، صدر شی جن پنگ

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین-امریکہ تعلقات دنیا کے سب سے اہم دوطرفہ تعلقات ہیں۔ چین اور امریکہ کس طرح ساتھ چلتے ہیں اس سے انسانیت کے مستقبل کا تعین ہوگا۔جنگ اور تصادم آجکے رجحان کے مطابق نہیں ہے۔ کیونکہ نہ تو مسائل کو حل کر سکتا […]

چین میں مڈل سکول کے جم کی چھت گرنے سے 11 افراد ہلاک

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین میں مڈل سکول کے جم کی چھت گرنے سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ چین کے انتہائی شمال مشرق میں ایک مڈل اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے کم از کم 11 افراد ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ققیہار شہر میں پیش […]

افغان حکومت کا تیل نکالنے کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ

کابل (پاک ترک نیوز) افغا ن حکومت نے نے چینی کمپنی کے ساتھ آمو دریا کے طاس سے تیل نکالنے اور ملک کے شمالی صوبہ سر پل میں تیل کے ذخائر کو تیار کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔قائم مقام نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اور افغانستان میں چین کے سفیر […]