Browsing tag

#chiarmanpti

زہر دیئے جانے کا خدشہ ، بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سب جیل بنی گالا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور میڈیکل چیک اپ کیلئے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو کھانے میں زہر ملا کر دیا […]

عمران خان پرپہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے: لاہورہائیکورٹ

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، ہم مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی لائیرز فورم کے صدر افضال عظیم کی جانب سے بانی پی آئی ٹی عمران خان کو جیل میں مکمل […]

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانےکااعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی )نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانےکااعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ، انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 23اور24فروری کو جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے سکروٹنی 25فروری کو ہوگی جبکہ پی […]

ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سزائیں دی گئیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کوسزائیں دی گئیں ۔ بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کیس سے کوئی تعلق […]

عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو چیلنج کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ مؤقف اختیار کیا گیا […]

عمران خان کی این اے 122 سے اپیل مسترد، یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو لاہور کے حلقے این اے 122 سے الیکشن لڑنے کی اجازت نہ مل سکی۔ لاہور ہائیکورٹ اپیلیٹ ٹریبونل میں عمران خان کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس طارق ندیم نے […]

کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات اور […]

عمران خان نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ انتخابات […]

عمران خان اور فواد چودھری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فردجرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل سماعت کے باوجود فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم آج عائد کی جائیگی

راولپنڈی(پا ک ترک نیوز) سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کریں گے۔ […]

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان کمیشن کے سامنے پیش […]

غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، بشری بی بی 14دسمبر کو طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی عدالت نے غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیدیا ۔بشری بی بی 14دسمبر کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس […]

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن […]

عمران خان کے جانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا،بیرسٹر گوہر

پشاور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے جانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا۔ بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے موروثی سیاست ختم […]

تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات، بیرسٹر گوہربلا مقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

پشاور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے ۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے جبکہ سینٹرل سے بیرسٹر گوہر چیئرمین […]

عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت فواد چودھری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کی۔ […]

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں جیل ٹرائل ختم ،عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی […]

عمران خان کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفت پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 16 نومبر جمعرات تک ملتوی کر دی۔ […]

9مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک ،کارروائیوں کا آغاز ہوگیا ،وزیراعظم

  پشاور(پا ک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، عمران نیازی کے حکم پر جتھوں نے حملے کیے، اکسانے اور حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں وزیراعظم کے زیر صدارت سیاسی قائدین کا […]

9مئی واقعات ،تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کررہے ہیں، وزیر دفاع

  اسلام آباد (پاک تر ک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ 9 مئی واقعات کے بعد تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جانے لگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا جائزہ لیا جارہا ہے، پی ٹی آئی نے عسکری و سرکاری […]