Browsing tag

#Chief_Justice_of_Pakistan

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 3 رکنی بنچ نے پاکستان تحریک […]