Browsing tag

#chiefelecationcommissinor

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نواز شریف کی انتخابی عذر داری پر سماعت کی۔ ریٹرننگ افسر […]

دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) این اے 55 راولپنڈی کے نتائج سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔ چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا اکرام اللہ خان نے کیس کی سماعت، این اے 55 سے کامیاب امیدوار ابرار احمد کے وکیل الیکشن […]

جب ممکن ہوگا انٹرنیٹ سروس بحال کر دی جائے گی: چیف الیکشن کمشنر

لاہور(پاک ترک نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ جب ممکن ہوگا انٹرنیٹ سروس بحال کر دی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کہیں موبائل سروس کھول دیں اور دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوجائے تو کون ذمہ دار ہوگا؟ گزشتہ […]

عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے مابین عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہو گیا۔ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024ء بروز جمعرات کرائے جائیں گے، الیکشن کمیشن کل 8 فروری کی تاریخ سے متعلق سپریم کورٹ کو آگاہ کرے گا۔ سماجی رابطے […]

14دسمبر تک حلقہ بندیاں مکمل کرکے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیں گے ،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ 14 دسمبر تک حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہونے کے بعد انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی ائندہ عام انتخابات پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے، عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وفود نے آج الیکشن […]

چیف الیکشن کمشنر کا صدر مملکت سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو جوابی خط لکھا گیا ہے، جس میں چیف الیکشن کمشنر کی صدر سے ملاقات سے انکار کیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو لکھے گئے جوابی خط میں الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے کہ فی الحال چیف […]