Browsing tag

#chiefjustics

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت […]

چیف جسٹس کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق چیف جسٹس کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کی جائیں گی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا، جس کے مطابق 2020ء میں خریدی گئی 61 ملین کی مرسڈیز بینز […]

انتخابات انشاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انتخابات انشاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بنچ نے ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے دائر درخواستوں […]

ہم جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس نے ریمارکس دیے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران کہاہے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس […]

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام انتخابات کے کیسز سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اور عام انتخابات کے کیس سماعت کے لیے مقرر کرلیے گئے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل کمیٹی کے فیصلے کے بعد عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل […]

چیف جسٹس کا عام انتخابات اور فوجی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے عام انتخابات اور فوجی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بڑے کیسز کی سماعت کرنے کا فیصلہ ہوگیا، چیف جسٹس نے عام انتخابات اور فوجی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ دیدیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس؛ یہ آج اس سماعت کا آخری دن ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تشکیل کردہ فل کورٹ بنچ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے، جسے براہ راست نشر کیا […]

ملک کو معاشی و دیگر چیلنجز کا سامنا ،سب اکٹھے ہوں گے تو یہ بحران نہیں رہے گا،چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ ملک کو معاشی و دیگر چیلنجز کا سامنا ہے، جب سب اکٹھے ہوں گے تو یہ بحران نہیں رہے گا، آپ سب کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ کے افسران اور سٹاف کے ساتھ […]

نیب ترامیم کالعدم قرار ، عوامی عہدوں پرموجودشخصیات کیخلاف کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام نیب مقدمات بحال کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم کالعدم قرار دے دی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی […]

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج دن 12 بجکر 30 منٹ پر سنایا جائے گا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فیصلہ سنائے گا۔ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے پوچھے گئے سوال کا جواب حکومتی وکیل مخدوم علی خان نے 9 ستمبر کو جمع […]

شکر گزار ہوں اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی،چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس آف سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ شکر گزار ہوں اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے آخری کیس میں وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "گڈ ٹوسی یو آل مائی فرینڈز”۔ وکیل میاں بلال نے […]

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے۔چیف جسٹس کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کی جانب سے الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ بار کی طرف سے سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ پر عشائیہ دینے کی روایت ہے۔ چیف جسٹس عمر عطاء […]

نیب ترامیم کیخلاف کیس ہم نے آج ختم کرنا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے کہ مئی 2023 سے پہلے نیب ریفرنسز کا واپس ہونا سنجیدہ معاملہ ہے، ہمارے پاس نیب ریفرنس واپس ہونے سے متعلق تفصیلات پر مبنی فہرست ہے لیکن بات یہ ہے کہ ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے اور ہمارے پاس جمعے […]

ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں بادی النظر میں خامیاں ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ نے ایک ہی دن میں فیصلہ دیا جو درست نہیں تھا اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں خامیاں ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس جمال خان […]

جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اورعدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اورعدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب اپیل پر سماعت ہوئی۔ نیب […]

اگر آئی بی کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کیساتھ کون مقابلہ کریگا؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ اگر آئی بی کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا؟ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ہم نے ایف آئی […]

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ کی جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا ، حلف برداری تقریب میں سینئر ججز، اٹارنی جنرل، وکلاء بھی شریک ہوئے ۔جسٹس مسرت ہلالی 3 سال تک سپریم کورٹ کے جج […]

فوجی عدالتوں کیخلاف کیس سننے والا سات رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا سات رکنی بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ کے 7 رکنی بنچ سے علیحدہ ہونے کے بعد 6 رکنی بنچ نے سماعت کا دوبارہ آغاز کر دیا۔ […]

ملٹری کورٹس میں کسی کو ملزم ٹھہرانے کا کیا طریقہ کار ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) سپریم کورٹ کاکہنا ہے کہ ملٹری کورٹس میں کسی کو ملزم ٹھہرانے کا کیا طریقہ کار ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران حکومت پنجاب نے 9 مئی کے […]

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے اس بار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی بنچ کا حصہ بنایا تھا۔ ان […]