Browsing tag

#children

 پاکستان کا سکول نہ جانیوالے ملکوں کی فہرست میں دوسرا نمبر

لاہور(پاک ترک نیوز) آج دنیا بھر میں تعلیم کا دن منایا گیا ، پاکستان سکول نہ جانیوالے ملکو ں میں دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔2کروڑ سے زیادہ بچے سکول جانے سے محروم ہیں۔ پاکستان شرح خواندگی کے لحاظ سے دنیا کے 120 ممالک میں 113 ویں نمبر پر ہے، ملک کی صرف 62.3 فیصد […]

افغانستان میں گولہ پھٹنے سے 9 بچے جاں بحق ،4 شدید زخمی

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک زور دار دھماکے میں 9 بچے جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پھل فروش کا ٹھیلا اچانک دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ درجن سے زائد بچے ٹھیلے والے سے پھل خرید رہے تھے۔دھماکے میں 9 بچے جاں بحق اور […]

صادق آباد :مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6بچے جاں بحق

صادق آباد(پاک ترک نیوز) صادق آباد کے نواحی علاقے بستی مکرانی میں مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے آ کر ایک ہی خاندان کے 6بچے جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ صادق آباد کے نواحی علاقے بستی مکرانی میں مٹی کا تودہ کھیلتے ہوئے بچوں پر آ گرا، ملبے تلے دب کر […]

جڑواں بہن بھائی مگر سالگرہ میں ایک برس کا فرق

لاہور (پاک ترک نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا لیکن دو مختلف سالوں میں، رپورٹ کے مطابق ایک بچہ 2021 اور دوسرا 2022 میں پیدا ہوا۔گزشتہ اور موجودہ سال میں ایک ماں نے دو جڑواں بچوں کو جنم دیا، اور یہ سال کا فرق اس لیے پڑا کیونکہ […]

بھارت: انتہا پسند ہندوئوں کا عیسائی سکول پر دھاوا

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں مودی سرکار کے دور میں ہندوانتہاپسندی اپنے عروج پرپہنچ چکی ہے۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیرنگرانی چلنے والے سکول پردھاوا بول دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے یک اسکول پرہندوانتہاپسندوں نے دھاوا بول دیا۔سکول میں پتھراؤ […]

بچوں کے دودھ کے دانت دماغی امراض کی نشاندہی میں معاون

میسا چوسٹس(پاک ترک نیوز) بچوں کے دودھ کے دانت دماغی امراض کی نشاندہی میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں ۔ کئی برس قبل ایم جی ایچ کی ماہر ایرن سی ڈن نے اپنی حیرت انگیز تحقیق میں کہا تھا کہ ابتدائی کم عمری میں بچوں کی مشکلات آگے چل کر ان کی شخصیت اور نفسیات پر […]

بچوں کی دماغی نشوونما کیلئے سبزیاں اور پھل کھلائیں

لندن (پاک ترک نیوز) بچوں کو ناشتہ ہو یا دوپہر کا کھانا پھل اور سبزیاں کھلائی جائیں تو ان کی دماغی صلاحیت بہتر ہوتی ہے اور اکتساب کا عمل مضبوط ہوتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جنک فوڈ اور میٹھے مشروبات بچوں کی ذہنی صلاحیت کو متاثرکرتے ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی […]