Browsing tag

#China

اسحاق ڈار ڈی ایٹ وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی ایٹ وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گئے۔ استنبول پہنچنے پر نائب وزیر اعظم کا استقبال استنبول کے ڈپٹی گورنر مصطفیٰ عاصم الکان اور ترکیہ میں پاکستان کے سفیر یوسف جنید نے کیا۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]

وزیراعظم کا چین کے تاریخی ورثے ’ٹیرا کوٹا وارئیر‘ میوزیم کا دورہ

شی آن(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ’ٹیرا کوٹا وارئیر‘ میوزیم کا دورہ کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ، ڈاکٹر مصدق ملک، سردار اویس خان لغاری، رانا تنویر حسین بھی تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی […]

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے ملاقات ،یقین دلاتا ہوں آئندہ بشام جیسا واقعہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

بیجنگ (عمیر رانا ) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے پاکستانی عوام کہ جانب سے اور حکومت کی جانب سے بشام میں ہونے والے حملے پر افسوس کرتا ہوں۔مجھے افسوس ہے اور میں معذرت خواہ ہوں اچھی خبر یہ ہے کہ تمام حملہ اور گرفتار ہوچکے ہیں۔ ان کو کڑی سزا دی […]

وزیراعظم کی چین کے گریٹ ہال آف پیپل آمد، گارڈ آف آنر پیش

بیجنگ(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف دورہ چین کے موقع پر گریٹ ہال آف پیپل پہنچے جہاں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے دستے کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گریٹ ہال آف پیپل پہنچنے پر چینی وزیراعظم لی چیانگ نے شہباز شریف کا استقبال کیا، اس موقع پردونوں ممالک […]

وزیراعظم سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ اور چائینہ ناردرن انڈسٹری کے چیئرمینوں کی ملاقات

بیجنگ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی اور چائینہ ناردرن انڈسٹری کارپوریشن کے چیئرمینوں نے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین جناب لو ژاؤہوئی اور چائینہ ناردرن انڈسٹری کارپوریشن (نورینکو) کے چئیرمین نے ملاقات کی ۔ تفصیلات […]

چائنا اورینٹل پرفارمنگ آرٹس گروپ کا ملکی صحافیوں کے سامنے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ

بیجنگ (عمیر رانا )چائنا اورینٹل پرفارمنگ آرٹس گروپ کی جانب سے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیاگیا ۔ چائنا اورینٹل پرفارمنگ آرٹس گروپ نے غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کے سامنے اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔چینی مشرقی پرفارمنگ آرٹس کی بھرپور ٹیپسٹری کے بارے میں بصیرت پیش کی۔ تقریب کا آغاز گروپ کے ڈائریکٹرز کی […]

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

بیجنگ(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے بیجنگ میں ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے […]

وزیراعظم دوسرے مرحلے میں چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ بئیجنگ کیپیٹل انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ اور بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]

وزیرِ اعظم کا شینزن میں نانشان ون سٹاپ سروسز سینٹر اور شینزن ایگزیبیشن میوزیم کا دورہ

شینزن (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے شینزن میں نانشان ون اسٹاپ سروسز سینٹر اور شینزن ایگزیبیشن میوزیم کا دورہ کیا ۔ وزیرِ اعظم نے دورے کے دوران موقع پر ہی وفاقی وزراء اور متعلقہ پاکستانی حکام کو آج ہی نانشان ون اسٹاپ سروسز سینٹر کے ساتھ مزاکرات کرکے پاکستان میں ایسے […]

معاشی اعشاریے مثبت، مہنگائی کی شرح 38 سے 11 فیصد ہوگئی، وزیر خزانہ

شینزن (پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے جس سے انکار نہیں، مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہوکر 11 فیصد تک آگئی ہے۔ چینی شہر شینزن میں پاک چین بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں ٹیکنالوجی پر انحصار […]

چین نے ترقی کیلئے فرسودہ طریقہ کار کو ترک کرکے جدید طریقے اپنائے،وزیراعظم

شینزن:(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاک چائنا بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی ترقی ہم سب کے لیے قابل تقلید مثال ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاک چائنا بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بزنس کانفرنس میں آئے […]

دورہ چین: وزیراعظم شہباز شریف کی آج اہم ملاقاتیں شیڈول

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اپنے 5 روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن میں موجود ہیں جہاں ان کی آج اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف آج پاک چائنہ بزنس فورم میں شرکت کریں گے، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مابین مختلف شعبوں […]

غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں: وزیراعظم

شینزن(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں و کاروباری شخصیات کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ٹرانشیئن ہولڈنگز کے بانی و چیئرمین ژو ژاؤجیانگ نے شینزن میں ملاقات کی، چینی کمپنی نے پاکستان میں اپنے موبائل بنانے […]

وزیراعظم 5روزہ سرکاری دورہ پر چین روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورہ پر چین روانہ ہوگئے ۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وزیر دفاع خواجہ آصف ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک اور وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ […]

چینی تجارتی کمپنی کی جانب سے روسی کاروباری افراد کیلئے ڈرون آلات کی خریداری پر امریکہ اوریورپ کو تشویش

بیجنگ (پاکت رک نیوز) چینی تجارتی کمپنی کی جانب سے روسی کاروباری افراد کیلئے ڈرون جیمرز کی خریداری کے باعث امریکہ اور یورپ کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے ۔ چین کی ایک تجارتی تنظیم نے گزشتہ ماہ روسی خریداروں کے لیے ڈرون جیمرزکا سامان خریدنے کی کوشش کی تھی، جس نے ماسکو کو چین […]

چین کا چانگ ای۔ 6 نمونے جمع کرنے کے لیے چاند کے دور دراز علاقے میں اترگیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کا چانگ ای۔ 6 مون لینڈر چاند کے بہت دوردراز علاقے میں اتر گیاہے، اور انسانی تاریخ میں پہلی بار اس شاذ و نادر ہی دریافت شدہ خطہ سے نمونے جمع کرے گا۔ چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (کانسا) نے اعلان کیا ہے کہ کیوکیاؤ۔2 ریلے سیٹلائٹ کی مدد سے چانگ […]

وزیراعظم شہبازشریف 4 جون کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو 4روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف پہلے مرحلے میں چینی شہر شین زن پہنچیں گے، وزیراعظم کو دورے کے دوران معروف ٹیک کمپنیوں تک رسائی ملے گی، شین زن کو اقتصادی پاور ہاؤس کی حیثیت حاصل ہے، 2023ء میں شین زن […]

چینی اور امریکی وزرائے دفاع کی 2022کے بعد پہلی ملاقات

سنگاپور (پاک ترک نیوز) امریکہ اور چین کے وزرائے دفاع کی 2022 کے بعد پہلی ملاقات ہوئی ۔ امریکہ اور چین کے دفاعی سربراہوں نے سنگاپور میں غیر معمولی بات چیت کی جس میں تائیوان اور چین کے روس کے ساتھ تعلقات کے ساتھ ساتھ جنوبی بحیرہ چین میں تنازعات سمیت متعدد متنازعہ امور پر […]

حکومت چینی صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی ،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت چینی صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دورہء چین کی تیاریوں کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس ہوا ۔اجلاس میں وزیراعظم نے دورے کے دوران دونوں ملکوں کی نتیجہ خیز بزنس […]

چین :ایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنیوالی نئی گاڑی متعارف

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے ایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنیوالی نئی گاڑی متعارف کروا دی۔ نئی (NEV) ویو BTDhایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ چینی کمپنی کی جانب سے پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے اپنی پانچویں جنریشن ڈی ایم (ڈول موڈ) […]