Browsing tag

#China

روس اور چین کے سربراہا ن مملکت کے درمیان ویڈیو کانفرنس کل ہو گی

بیجنگ (پاک ترک نیوز)روس اور امریکہ کے بعد اب روس اور چین کےسربراہوں کے درمیان بھی ویڈیو کانفرنس ہونے جا رہی ہے۔دونوں ممالک کے سربراہان کل 15دسمبر کو ویڈیو کانفرنس کر یں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہواچن ژن کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ بیان کے مطابق چینی صدر ژی جن […]

چین ،شمالی کوریا، میانمار اور بنگلہ دیش امریکی پابندیوں کی زد میں آگئے

واشنگٹن ڈی سی (پاک ترک نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے بلائی گئی ڈیموکریسی کانفرنس کے ختم ہوتے ہی امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کوجواز بناتے ہوئے چین ،شمالی کوریا، میانمار اور بنگلہ دیش پر پابندیوں کا اعلان کردیا ہے ۔جبکہ اسکے اتحادیوں برطانیہ اور کینیڈا نے میانمار پر پابندیاں عائد کر […]

فرانس کا بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ سے انکار

پیرس (پاک ترک نیوز)فرانس نے بیجنگ اولمپکس میں سفارتی بائیکاٹ کرنے سے انکار کردیا ۔ امریکہ ، یورپی ممالک اور کینیڈا نے انسانی حقوق تنازع پر بیجنگ اولمپکس کا سفارتی بائیکاٹ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق فرانس نے امریکہ ،یورپی ممالک اور کینیڈا کی مخالفت کرتے ہوئے انسانی حقوق تنازع پر بیجنگ اولمپکس میں سفارتی بائیکاٹ […]

امریکا کے بعد آسٹریلیا کا بھی بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

سڈنی (پاک ترک نیوز)امریکہ کے دو روز بعد آسٹریلیا نے بھی انسانی حقوق کے غیر تسلی بخش ریکارڈ کو جواز بناتے ہوئے چین میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس مقابلوں کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بدھ کے روز آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نےکہاکہ چین […]

چاند پرپراسرارجھونپڑی دریافت

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چینی خلائی گاڑی نے چاند پر پراسرار جھونپڑی دریافت کرلی۔خلائی گاڑی نے جھونپڑی کی تصاویرخلائی ایجنسی کو بھیجی ہیں جس میں چاند کے تاریک حصے میں ایک چوکورچیز کودیکھا جاسکتا ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس بارے میں مزید تحقیق کی جارہی ہے۔ چین کی خلائی ایجنسی کے مطابق چاند […]

چین افریقی ممالک کو ایک ارب کورونا ویکسین فراہم کرے گا

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جنگ پنگ نے کورونا وبا سے نمٹنے میں مدد دینے کیلئے افریقی ممالک کو ایک ارب ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیاہے۔چین 60 کروڑ ویکسین براہ راست فراہم کرے گا، 40 کروڑ ویکسین دیگر ذرائع سے دی جائیں گی۔ سپین میں اومی کرون ویرئینٹ کا پہلا کیس سامنے […]

چین اور تائیوان کی سرحد پر جنگ کے بادل منڈلانے لگے

تیپائی(پاک ترک نیوز)چین اور تائیوان کی سرحد پر جنگ کے بادل منڈلانے لگے ۔ چینی لڑاکا طیاروں نے تائیوان کی فضائی حدود میں مشقیں کیں جس پر تائیوان کے طیاروں نے بھی اڑان بھرلی ۔ دونوں ممالک کے طیارے ایک موقع پر آمنے سامنے آ گئے۔ چین کی فوجی مشقوں سے تائیوان کے ساتھ کشیدگی […]

چین میں بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا آغاز

لاہور( پاک ترک نیوز) چین میں ڈرائیور کے بغیر ٹیکسی سروس کا آغاز ہو گیا ۔2022میں ہونیوالے بیجنگ سرمائی اولمپکس میں آنے والے سیاح خودکار ٹیکسی کو بطور سواری استعمال کر سکیں گے۔ یہ خودکار نظام کے تحت چلنے والی گاڑیاں ایک وقت میں صرف دو مسافروں کو لے جا سکتی ہیں اور یہ فی […]

پاکستان میں ٹک ٹاک بحال

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) معروف ویڈیو شیئرنگ موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک پاکستان میں بحال کردی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹک ٹاک کی سروسز کو بحال کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک فوری طور پر کھولنے […]

چائے اور کافی فالج اوردماغی بیماریوں سے بچائو کیلئے بہترین قرار

تیانجن(پاک ترک نیوز)فالج اوردماغی امراض سے بچائو کیلئے چائے اور کافی پیجئے۔ جو افراد روزانہ تین سے چار کپ چائے پیتے ہیں ان میں فالم اور دماغی بیماریوں کا امکان بہت کم ہو جاتا ہے ۔ چین کے طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ روزانہ 2 سے 3 کپ کافی یا 3 سے […]

آئی بی ایم نے سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر ’’ ایگل ‘‘ تیار کرلیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) معروف کمپنی آئی بی ایم نے دنیا کا سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر تیار کرلیا جسے ایگل کا نام دیا گیا ہے۔ ایگل کی پروسیسنگ رفتار 127 کوانٹم بٹس (کیوبٹس) ہے۔ کوانٹم کمپیوٹروں کو کمپیوٹنگ کا مستقبل قرار دیا جارہا ہے جنہیں کوانٹم فزکس کے اصولوں پر بنایا جاتا ہے۔ اس سے […]

چین اور امریکہ کے درمیان تائیوان تنازع پر کشیدگی میں اضافہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکا اور چین میں تائیوان کے معاملے پر ایک بار پھر تناؤ اضافہ ہو گیا، چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ سرد جنگ اور چھوٹے مقاصد کے لیے سیاسی محاذ آرائی ناکامی سے دوچار ہوگی۔ چین نے بھی امریکی بیانات پر سخت ردعمل دیا ہے، چینی صدر نے […]

چین نے 75فیصد سے زائد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے 75.96 فیصد آبادی کو COVID-19 ویکسین کی مکمل خوراکیں دے دی ہیں چین نے 5 نومبر تک 1.072 بلین افراد کو کوویڈ 19 ویکسین کی مکمل خوراکیں دی ہیں، یہ بات نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ترجمان ایم آئی فینگ نے ہفتے کے روز بریفنگ میں بتائی۔ . اس سے […]

چینی تجارتی بینکوں کے اثاثے 6کھرب 43ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز)چین کے تجارتی بینکوں کے اثاثے 40ٹریلین یوآن سے تجاوز کرگئے ۔ چائنا بینکنگ ایسوسی ایشن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2020 کے اختتام پر چین کے شہری تجارتی بینکوں کے مجموعی اثاثے 41.1 ٹریلین یوآن (تقریبا 6.43 ٹریلین امریکی ڈالر) تک پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق یہ رقم […]

چین اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات بحال

کابل (پاک ترک نیوز) چین نے جنگ سے تباہ حال اپنے پڑوسی ملک افغانستان کے گہرے ہوتے معاشی اور انسانی بحران سے نمٹنے میں طالبان حکمرانوں کی مدد کے لیے براہِ راست فضائی تجارتی رابطہ دوبارہ فعال کر دیا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق ایک کارگو طیارہ 45 ٹن چلغوزے لے کر کابل سے […]

افغانستان کو انسانی بنیادوں پر فوری مدد کی ضرورت ہے ، پاکستان

ماسکو (پاک ترک نیوز )افغانستان کے معاملے پر ماسکو میں جاری اجلاس میں روس نے واضح کیا کہ وہ فوری طور پر افغانستان کو تسلیم نہیں کررہا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے نمائندے محمد صادق نے واضح کیا کہ افغانستان کو انسانی بنیادوں پر فوری مدد کی ضرورت ہے۔ جنگ زدہ ملک […]

چین میں ایپل کی مقبول ترین قرآنی ایپ بند کردی گئی

  بیجنگ (پاک ترک نیوز)چین میں ایپل فون کی سب سے مقبول قرآنی ایپ حکومت کے دباؤ کے سبب بند کردی گئی۔اپیل کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ اس نے حکام کے کہنے پر چین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو بند کر دیا ہے اور اس ایپ کو چینی حکام کی درخواست […]

امریکا چین آمنے سامنے ، تائیوان کے فوجیوں کی خفیہ تربیت کا انکشاف

  بیجنگ(پاک ترک نیوز) امریکا اور چین میں پہلے سے جاری کشیدگی بڑھنے لگی ہے ۔ تائیوان میں ایک امریکی بحری دستے اور ایک خصوصی یونٹ کے مسلح افواج کو تربیت دینے کا انکشاف ہوا ہے ۔   امریکی جریدے نے حکومتی اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تربیتی مشن کے لیے […]

امریکی سی آئی اے کا ’’چائنا مشن سینٹر‘‘ کیا ہے؟

چین کی بڑھتی ہوئی عسکری، معاشی اور اقتصادی طاقت کو کمزور کرنے کے لئے امریکہ کی سیکیورٹی ایجنسی سی آئی اے نے ’’چائنا مشن سینٹر‘‘ قائم کر دیا ہے۔ اس سینٹر کو صرف اور صرف چین کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے ایجنسی کے اسٹاف سے خطاب […]

چین کا ایم ایل ون ریل منصوبہ جلد شروع کرنے پر اتفاق

اسلام آباد-وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی سے پاکستان میں چین کے سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات، ایم ایل ون اور سی پیک منصوبے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر ریلوے اعظم سواتی سے چین کے سفیر مسٹر نونگ رونگ نے ملاقات کی جس میں […]