Browsing tag

#China

پاکستان نے پن بجلی کے دو منصوبوں کی تکمیل کیلئے چین سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے پن بجلی کے دو منصوبوں کی تکمیل کیلئے چین سے مدد مانگ لی۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پن بجلی کے دو منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے چینی حکام سے تعاون مانگ لیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا […]

چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے نئے ایس او پیز تیار کیے گئے ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے کہا وغ کہ ملک بھر میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) تیار کیے گئے ہیں اور ان پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ وہ پاکستان میں چین کے سفیر ماشا جیانگ […]

آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر موصول، پاکستانی سفیر کے حوالے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر موصول ہو گئی۔چینی حکام نے چاند کا پہلا امیج پاکستانی حکام اور پاکستانی سفیر کے حوالہ کر دیا۔ سپارکو کے مطابق چاند کے مدار میں داخل ہونے والا پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر12گھنٹے میں چاند کا مکمل چکر لگائے گا،آئی کیوب قمر […]

ہواوے پھر امریکی حکومت کے زیر عتاب ۔نئی پابندیاں لگ گئیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی حکومت نے چپ بنانے والی کمپنیوں کو چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کو سامان برآمد کرنے کی اجازت دینے والے کچھ لائسنس منسوخ کر دیے ہیں ۔ امریکی محکمہ تجارت نے بدھ کے روز ایک بیان میں اس بات کا اعلان کیا تھا۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ کون سے […]

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔ مدار میں پہنچنے کے بعد سیٹلائٹ کی آربٹ ٹیسٹنگ کا عمل شروع ہوگا ۔ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی سیٹلائٹ کو اگلے 5 سے 6 دن تک ٹیسٹنگ کرے گا۔ چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی […]

آئی کیوب قمر آج چاند کے مدار میں پہنچے گا، 15 مئی تک پہلی تصویر موصول ہوگی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کی تاریخ کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو آج چاند کے مدار میں پہنچے گاجبکہ چاند کی پہلی تصویر 15مئی تک موصول ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق 3 مئی کو لانچ کیے جانے والا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر آج 8 مئی کو تقریباً ساڑھے تین سے چار […]

امریکہ تائیوان کے معاملے میں ون۔چائنا اصول کا احترام کرے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(پاک ترک نیوز) بیجنگ نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ون چائنا اصول کا احترام کرے اور تائیوان کی آزادی کی حمایت سے گریز کرتے ہوئے اسکی فوجی امداد کا سلسلہ بند کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے گذشتہ روز میڈیا بریفنگ میں کہا کہہم امریکہ سے مطالبہ کرتے ہیں […]

وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’آئی کیوب قمر‘ سیٹلائٹ خلاءمیں پاکستان کے پہلا قدم ہے،جوہری میدان کی طرح اس میدان میں بھی ہمارے سائنسدان، انجینئرز اور ہنرمند اپنی صلاحیتوں کا لوہا […]

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلئے روانہ

اسلام آباد / کراچی(پاک ترک نیوز) چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 28 منٹ چاند کیلئے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔انسٹی ٹیوٹ اف سپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا سیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ […]

پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا

اسلام آباد / کراچی(پاک ترک نیوز) چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین سے روانہ ہوگا یہ مشن ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ سیٹلائٹ کو آئی ایس ٹی نے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے تعاون سے ڈیزائن اور تیارکیا ہے۔چاند کی […]

پاکستان، چین اور ایران سہ فریقی مذاکرات اہم ،تاریخ طے نہیں ہوئی،دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان رابطے کے متعدد چینلز ہیں، ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کیلئے رابطے جاری رکھیں گے۔ […]

چین :سڑک کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 24افراد ہلاک ،متعدد زخمی

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں سڑک کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 24 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔سڑک منہدم ہونے کے باعث 20 کے قریب گاڑیاں گہرائی میں جا گریں۔ چینی صوبے گوانگ دونگ میں سڑک کا ایک حصہ منہدم ہونے سے کئی گاڑیاں حادثے کا شکار […]

چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پرپہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت چینی منصوبوں پر کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ چینی توانائی پلانٹس کو واجب الادا رقم بڑھ کر 529 ارب روپے ہو گئی ہے، […]

چینی کمپنی نے جدید ترین اے آئی ماڈل سینس نووا۔5.0متعارف کروا دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک نئی پیشرفت میں چینی کمپنی سینس ٹائم نے اپناجدید ترین ماڈل سینس نووا۔5متعارف کروایا ہے۔جس نے مصنوعی ذہانت کے معروف ماڈل جنریٹو پری ٹرینڈ ٹرانسفارمر 4 (جی پی ٹی۔4) کی کارکردگی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مصنوعی ذہانت سے متعلق معروف جریدے نے رپورٹ کیا […]

برکس :چین اور ایران کے درمیان ریکارڈ تیل کی تجارت

بیجنگ (پاک ترک نیوز) ایران اور برکس کے اتحادی چین کے درمیان ریکارڈ سطح پر تیل کی تجارت ہوئی ہے ۔ ایرانی تیل کی برآمدات 6سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں ۔ ایران نے تاریخی 35بلین ڈالر کے ساتھ تیل کی برآمدات کا ہدف حاصل کیا ہے خاص طور پر 2024کے پہلے تین مہینوں […]

چین کے صدر 5مئی کو تین یورپی ملکوں کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہونگے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ فرانس، سربیا اور ہنگری کے پانچ روزہ دورے پر آئندہ ماہ 5 مئی کو روانہ ہو رہے ہیں ۔ان دوروں میں باہمی تعلقات ،عالم امور اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے معاہدے بھی طے پائیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کی […]

بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور (پاک ترک نیوز) شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے۔ سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرزپر خودکش حملےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔گرفتار دہشتگردوں کا تعلق […]

چین اور روس برکس کے تحت امریکی ڈالر کے بغیر 260 بلین ڈالر کی تجارت کریں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) برکس کی رواں سال 2024میں بین الاقوامی تجارت اور لین دین میں امریکی ڈالر کو ختم کرنے کے لیے پیش قدمی جاری ہے۔اور اس سلسلے میں برکسملکوں روس اور چین نے مقامی کرنسیوں کے ذریعے 260ارب ڈالر کے مساوی تجارت کا معاہدہ کیا ہے۔ برکس کی رپورٹ کے مطابق بلاک کا […]

امریکہ کا ایف ۔35دینے سے انکار۔ متحدہ عرب امارات نے چین سے ہاتھ ملا لیا

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو پانچویں نسل کے ایف۔35لائٹنگ۔ٹو لڑاکا طیارے فراہم کرنے سے انکار کے بعدیو اے ای اب اپنی سیکورٹی ضروریات کے لیے چین کا رخ کرنے پر غور کر رہا ہے۔ اور تازہ ترین طیارہ جس نے متحدہ عرب امارات کی دلچسپی کو متاثر کیا […]

چین اور امریکہ دوستوں اور شراکت داروں کا انتخاب کرنے میں آزاد ۔ صدر شی جن پنگ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ بیجنگ اور واشنگٹن اپنے دوستوں اور شراکت داروں کا انتخاب کرنے میں آزاد ہیں۔امریکہ کو چھوٹے گروپوں سے اتحاد سے گریز کرنا چاہیے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق گذشتہ روز یہاں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ملاقات میں چین […]