Browsing tag

#chinapresident

وزیراعظم شہباز شریف آج تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے، تاجکستان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم 3 سے 4 جولائی تک قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ سربراہی اجلاس میں وزیراعظم […]

چین کے صدر 5مئی کو تین یورپی ملکوں کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہونگے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ فرانس، سربیا اور ہنگری کے پانچ روزہ دورے پر آئندہ ماہ 5 مئی کو روانہ ہو رہے ہیں ۔ان دوروں میں باہمی تعلقات ،عالم امور اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے معاہدے بھی طے پائیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کی […]

چین اور امریکہ دوستوں اور شراکت داروں کا انتخاب کرنے میں آزاد ۔ صدر شی جن پنگ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ بیجنگ اور واشنگٹن اپنے دوستوں اور شراکت داروں کا انتخاب کرنے میں آزاد ہیں۔امریکہ کو چھوٹے گروپوں سے اتحاد سے گریز کرنا چاہیے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق گذشتہ روز یہاں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ملاقات میں چین […]

لی کیانگ چین کے نئے وزیراعظم منتخب

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی پارلیمنٹ نےاپنے جاری سالانہ اجلاس میں ہفتہ کے روزچین کی حکمران جماعت کے سینئر رہنما لی کیانگ کا عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کے نئے وزیر اعظم کے طور پر انتخاب کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ملک کے نئے وزیر اعظم اس […]

چینی صدر کے دورے کو امریکا سے دوری یا وقتی تناؤ قرار نہ دیا جائے،سعودی عرب

  ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چینی صدر کے دورے کو امریکا سے دوری یا وقتی تناؤ قرار نہ دیا جائے۔چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق […]

چینی صدر تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (پاک ترک نیوز) چینی صدر شی جن پنگ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر تین روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے ۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کرنے کے لیے چینی صدر شی جن پنگ ریاض کے قصر الیمامہ پہنچ گئے ہیں۔ سعودی سرکاری میڈیا […]

دنیا کے لئے مثبت خبر۔چین اور امریکہ کے صدور کی ملاقات

بالی ( پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن نےچین۔ امریکہ تعلقات اور اہم عالمی اور علاقائی مسائل میں تزویراتی اہمیت کے امور پر واضح اور گہرائی سے تبادلہ خیال کیاہے۔ پیر کے روز انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی۔20سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر […]

شی جن پنگ کی چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے امیدواروں کے انتخاب کی ذاتی نگرانی

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی تیاریوں کی نگرانی کی اور انتخاب کا معیار قائم کیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق چین کے صدر اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے مسلسل تیسری مرتبہ سیکرٹری جنرل بننے والے شی جن پنگ […]