Browsing tag

#chinescitizen

چینی باشندوں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ چینی باشندوں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ۔وزارت داخلہ اور سکیورٹی ادارے چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنائیں ۔ وزیراعظم نے چین کی ویکسین کمپنی کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیش کش کا خیر مقدم […]