Browsing tag

#chip

ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی ہے ۔ امریکہ کی جانب سے یوکرین جنگ میں روس پر پابندیوں کے باعث ملائیشیا کی اربوڈ ڈالر کی انڈسٹری کو مشکلات سے دو چار کردیا ہے ۔ ملائیشیا کی سیمی کنڈکٹر بنانے والی کمپنی Jatronics SDN BHD […]

امریکہ کا چین کو چپ سازی کے ساز و سامان پر پابندی کا عندیہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے چین کو چپ سازی کے سازو سامان پر پابندی کا عندیہ دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین کو امریکی چپ سازی کے سازوسامان کی برآمدات پر پابندی کے حوالے سے معاملات آخری مراحل میں ہے ۔بائیڈن انتظامیہ جلد ہی بیجنگ پر پابندیاں سخت کرنے کے […]

امریکہ کے پاس چین کی جدید چپ بنانے کی اہلیت کے کوئی ثبوت نہیں،وزیر تجارت

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر تجارت جینا ریمنڈو نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ چینی کمپنی ہواوے بڑی مقدار میں جدید چپس کے ساتھ اسمارٹ فون تیار کر سکتی ہے۔ ریمنڈو نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی سماعت میں چین کے ایک اعلی درجے […]

انٹیل چپ سازی کا دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ اوہائیو میں لگائے گی، سی ای او انٹیل

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) انٹیل کارپوریشن اوہائیو میں ممکنہ طور پر دنیا کے سب سے بڑے چپ بنانے والے کمپلیکس کی تعمیر کے لیے 100 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کرے گی۔ دنیا کا سب سے بڑا چپ بنانے والا ادارہ اپنی پیداواری صلاحیت کو بڑھانا چاہتا ہے کیونکہ عالمی سطح پر سیمی کنڈکٹرز […]

تائیوان کے ساتھ تجارتی مزاکرات میں جاپان کا چپ سازی میں تعاون کے فروغ پر زور

تائی پے (پاک ترک نیوز )جاپان نے تائیوان پر زور دیا ہے کہ وہ سیمی کنڈکٹرزاور چپ تیار کرنے کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فعروغ دینے کے لئے اقدامات اٹھائے۔ یہ بات دونوں ملکوں کے مابین تجارتی ومعاشی تعلقات کے فروغ کے لئے ہونے والے سالانہ اجلاس کے دوران کہی گئی جو رواں سال […]