Browsing tag

#chips

فرینچ فرائیز کا بڑا پیکٹ نہیں ملے گا،جاپان میں میکڈونلڈ کو آلوؤں کی کمی کا سامنا

ٹوکیو (پاک ترک نیوز)میکڈونلڈز ہولڈنگ کمپنی جاپان نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں میکڈونلڈز کی برانچز پر آئندہ جمعہ کے روز سے ایک ہفتے کے لئے فرنچ فرائیز کے بڑے اور درمیانے سائز کے پیکٹوں کی فروخت معطل رہے گی۔ منگل کے روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق میکڈونلڈز جاپان کی جانب […]