اسلام آباد ، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس غیرملکی آپریٹرز کو دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنے کیلئے اسلام آباد ، کراچی اور لاہور کے ایئرپورٹس غیرملکی آپریٹرز کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔پہلے مرحلے میں ملک کے تین ہوائی اڈوں کو انٹرنیشنل آپریٹرز کے ذریعے چلایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں […]