میتھیو ہیڈن ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے مینٹور مقرر
لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن کو آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آسٹریلیا کی میزبانی میں منعقد ہونے والے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے لیے سابق اوپنر میتھیو […]