Browsing tag

#circulardebt

گردشی قرضہ: حکومت کا پیٹرولیم لیوی 60 سے بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر کرنے پر غور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )حکومت بڑھتے ہوئے گردشی قرضے سے نمٹنے کیلئے پٹرولیم لیوی 60روپے سےبڑھا کر 80روپے فی لٹر کرنے پر غور کر رہی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق حکومت بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے عملی تجاویز پر کام کر رہی ہے جس میں موٹر پٹرول (موگاس) اور ڈیزل […]

پاکستان کے گردشی قرضے میں اضافہ، بڑھ کر 5.73 کھرب روپے ہو گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے گردشی قرضہ میں اضافہ ہو گیا جس کے بعد گردشی قرضہ بڑھ کر 5.73کھرب روپے تک پہنچ گیا۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کا توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ خطرناک حد تک بڑھ کر 5.73 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے […]

ترکی کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سال کے آخر تک 26ارب ڈالر ہو جائے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جنوری 2022میں نمایاں اضافے کے بعد 7.1 ارب ڈالر (106.2ارب لیرا ) تک پہنچ گیاہے اور سال بہ سال کی بنیاد پراس میں 5.3 ارب ڈالر کا اضافہ ہواہے۔ گذشتہ روز جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ترکی کے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں اضافے کی […]