Browsing tag

#city

نیوم میں مثالی شہر ” دی لائن ” کے خد وخال واضح ہونے لگے ،کام تیزی سے جاری ہے

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مستقبل کے وژن کے شاہکار نیوم میں جیسے جیسے "دی لائن” شہرکےماسٹر پلان کا ابتدائی مرحلہ سامنے آتاجا رہا ہے۔ اس عظیم منصوبے کی وسعت واضح ہوتی جا رہی ہے۔ تعمیر کی تیز رفتار نہ صرفڈھانچہ جاتی بنیاد کو واضح کر رہی ہے […]

سعودی عرب 8بلین ڈالر سے کچھوے کی شکل کا بحری جہاز بنائے گا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کچھوے کی شکل کا تیرتا ہوا جہاز بنائے گا جسے pangeosکا نام دیا گیا ہے ۔اگر یہ منصوبہ کامیاب ہو جاتا ہے توہ یہ اب تک کا سب سے بڑے شہر کا منصوبہ ہوگا۔ Pangeos کا نام ایک براعظم کے نام پر تجویز کیا گیا ہے جو تقریباً دو […]

استنبول میں گزشتہ برس فضائی آلودگی میں 9 فیصد اضافہ

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول میں 2022 میں فضائی آلودگی میں 9 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ شہر بھر کے مختلف سٹیشنوں پر ڈیٹا اور ہوا کے معیار کی پیمائش کے مطابق 25 اسٹیشنوں پر فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2019میں COVID-19 پھیلنے کے […]

ایم بی ایس نے جدید ترین شہر نیوم میں سیاحتی جزیرہ سندالہ منصوبے کا اعلان کر دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے دنیا کے زیر تعمیر جدید ترین شہر نیوم میں سمندری سیاحت کے لیے جزیرہ سندالہ منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ لگژری سمندری سیاحت کا نمایاں مرکز ہوگا۔انتظامیہ کے مطابق توقع کی جارہی ہے […]

نارووال سپورٹس کمپلیکس ریفرنس خارج، احسن اقبال کی بریت کی درخواست منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عدالت نے نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے ریفرنس خارج کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ گزشتہ سماعت تک آپ کو سی ٹی ڈبلیو پی کا علم تک نہیں تھا اور ایک نامعلوم […]

روس کی یوکرین کے دارالحکومت کیف پر شدید بمباری،کرفیو نافذ

کیف (پاک ترک نیوز) روسی افواج کی یوکرین کے دارالحکومت کیف پر شدید بمباری ، میئر نے شہر میں 36گھنٹوں کیلئے کرفیو نافذ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر شدید بمباری کی جس کے باعث شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ روسی افواج کی جانب سے کی جانے والی […]

ترکی کے قریب سمندر سے ملنے والا ملبہ قدیم شہرایٹرنیئس کی باقیات نکلا

ایجیئن (پاک ترک نیوز) گزشتہ برس رکی کے مغربی شہر دکلی کے قریب سے ایک غوطہ خور کو سمندر تلے ملنے والا ملبہ قدیم شہر کی باقیات نکلا ۔ ماہرین آثار قدیمہ نے اسے تحقیق کے بعد قدیم ایٹرنئیس شہر کی بندرگاہ کی باقیات قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق 2021میں ایک غوطہ خور نے سمندر […]