Browsing tag

#clash

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نئی فوجی جھڑپیں۔ چار آرمینیائی فوجی ہلاک

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی فوج کے ساتھ دونوںملکوں کی مشترکہ سرحد پرہونے والی تازہ جھڑپوںمیں چار آرمینیائی فوجی مارے گئے ہیں۔ جس سے 30 سال پرانے تنازع کوحل کرنے کی کوششوں کودھچکالگنے کا خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کا کیشیائی ہمسایوں نےمنگل کے روز ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے کہ […]

ممبئی :رام مندر افتتاح پر فرقہ وارانہ تصادم کے بعد مسلمانوں کی دکانوں مسمار

ممبئی (پاک ترک نیوز) ممبئی میں انتظامیہ نے رام مندر کے افتتاح کے بعد فرقہ وارانہ تصادم کے بعد مسلمانوں کی دکانوں کو مسمار کردیا ۔ ہندوستان کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں حکام نے اس ہفتے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کھولے گئے ایک منقسم ہندو مندر کی وجہ سے فرقہ وارانہ تصادم کے […]

بنگلہ دیش: پولیس اور گارمنٹس کے احتجاجی کارکنوں میں جھڑپیں

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش میں 25,000 گارمنٹس ورکرز کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں، حکام نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے پیش کردہ تنخواہوں میں اضافے کو مسترد کرنے کے بعد ڈھاکہ کے باہر کم از کم 100 فیکٹریوں کو بند کرنے پر مجبور کیا گیا۔ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپوں کا آغاز

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور آرمیینا کے درمیان دوبارہ جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ، دونوں افواج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ آذربائیجان اور آرمیینا کے درمیان حالیہ لڑائی کا مقام کاراباغ سے کم از کم 200 کلومیٹر دور ہے، ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا […]