Browsing tag

#climetchange

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مربوط تعاون کی ضرورت ہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مربوط تعاون کی ضرورت ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر […]

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے ملک کے پہلے قومی موافقت کے منصوبے کی تیاری کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستانی وزارت موسمیاتی تبدیلی نے چھ ماہ کی ریکارڈ مدت میں ملک کے پہلے قومی موافقت کے منصوبے (ایڈاپٹیشن پلان) کی تیاری کا عمل شروع کر دیا ہے، یہ منصوبہ گزشتہ دور حکومت میں کھٹائی میں پڑا رہا۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے اپریل 2022 میں اپنے […]

پاکستان میں سیلاب سے 33 ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان ایک تکلیف دہ اور تباہ کن سیلاب سے گزرا ہے جس سے 33ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں انہوں نے شرم الشیخ میں انٹرنیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ (آئی ڈبلیو ایم آئی ) اور ایف اے او کے […]

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز ،یو این تنظیم سی او پی27 کا وزیراعظم کو نائب صدارت دینے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سرگرم یواین تنظیم سی او پی 27 نے وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف، ناروے کے وزیراعظم اور مصری صدر گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے، کانفرنس آف پارٹیز 27 کا اجلاس مصر کے شہر شرم […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی و حمایت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حالیہ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حمایت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ پاکستان کی وزراتِ خارجہ کے ہفتہ کے روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق جمعے کو اقوام […]