Browsing tag

#close

پنجاب میں ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان کردیا ۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہیٹ ویو کے باعث پنجاب کے اسکولوں کو فوری طور پر 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا ہے۔ پنجاب میں ہیٹ ویو […]

پاک افغان کامیاب مذاکرات ،طور خم بارڈر 10روز بعد کھول دیا گیا

خیبر(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد طورخم بارڈر کو 10 روز بعد کھول دیا گیا۔ واضح رہے کہ طورخم بارڈر ڈرائیور پر پاسپورٹ ویزہ شرط لاگو کرنے کے سلسلے میں بند کیا گیا تھا۔سرحدی گزرگاہ کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی۔ 10 […]

لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ،تعلیمی ادارے بند

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں سموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں آج اور کل تعلیمی ادارے بندر ہیں گے، ان اضلاع میں لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ، گجرات، […]

سموگ پر قابو پانےکا مشن ،ہر بدھ کو لاہور شہر بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کے لیے دو ماہ تک ہر بدھ کے روز لاہور کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیصلے کا اطلاق اگلے بدھ سے ہو گا۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت تدارک سموگ کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں سی سی پی […]

بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے دکانیں مغرب کےوقت بند کرنے کی تجویز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں کاروبار اوردکانیں مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کردی۔اس اقدام سے روزانہ 1500 میگاواٹ سے زائد بجلی کی بچت ہو گی۔ تجویز پریکم اکتوبر سے 15 فروری تک عملدرآمد کا امکان ہے ، جس کیلئے تمام […]

قونصلیٹ جنرل پاکستان استنبول کل 19مئی کو بند رہے گا

  استنبول (پاک ترک نیوز) قونصلیٹ جنرل استنبول پاکستان کل بروزجمعتہ المبارک مقامی تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ تفصیلات کےمطابق قونصل جنرل استنبول پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی تعطیل کے باعث قونصلیٹ جنرل پاکستان استنبول کل 19مئی بروز جمعتہ المبارک بند رہے گا ۔

ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس نے اسٹارشپ راکٹ لانچ کو ملتوی کردیا

  کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) اسپیس ایکس نے منجمد والو کی وجہ سے اسٹارشپ راکٹ لانچ کی پہلی کوشش ملتوی کردی۔ SpaceX نے پیر کو اسٹار شپ کو لانچ کرنے کی اپنی پہلی کوشش کو منسوخ کر دیا، جو کہ اس کی خلائی ریسرچ کی امیدوں کے مرکز میں بڑا نیا راکٹ ہے۔ مالک ایلون […]

ٹوئٹر نے بھارت میں 3میں سے 2دفاتر بند کردیئے

  نئی دہلی (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر نے بھارت میں 3 میں سے 2 دفاتر بند کردیے ہیں۔ دارالحکومت نئی دلی اور ممبئی میں واقع ٹوئٹر دفاتر بند کیے گئے ہیں، ان دفاتر کے عملے کو گھر سے کام کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ عملے کو گھر سے کام کرنے کے احکامات ایلون مسک […]

سمندری طوفان کے باعث نیوزی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ

آکلینڈ (پاک ترک نیوز) تباہ کن سمندری طوفان کے باعث نیوزی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ نیوزی لینڈ کے نارتھ آئر لینڈ میں تیز ہواوْں کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ متعدد درخت اور بجلی کے پول گر گئے ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ سے گھروں اور سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا […]

افغان حدود سے فائرنگ کے بعد چمن بارڈر چوتھے روز بھی بند

چمن (پاک ترک نیوز) پاک افغان چمن بارڈر تیسرے روز بھی بند ہے ۔ مسئلے کے حل کے لیے افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔اعلیٰ سیکیورٹی حکام کے مطابق پاک افغان سرحد اس وقت کھولی جائے گی جب افغان حکام کی جانب سے واقعے میں ملوث مسلح شخص کو پاکستانی حکام کے حوالے […]

چین میں گرمی کا 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،ہفتے میں 6روز فیکٹریاں بند

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین میں گرمی کا 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔بجلی کی قلت کو پورا کرنے کیلئے صوبے سیچوان میں ہفتے میں 6روز فیکٹریاں بند کردی گئیں ۔ تفصیلات کےمطابق چین میں شدید گرمی کی وجہ سے کچھ سیاحتی مقامات کو بھی بند کر دیا گیا ہے، یاد رہے کہ چینی محکمہ موسمیات نے […]

ایران میں ریت کا زبردست طوفان ،تعلیمی ادارے اور دفاتر بند

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران سمیت کئی شہریوں میں ریت کے طوفان ،تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں دارالحکومت تہران سمیت متعدد شہریوں کو ریت کے طوفان کا سامنا ہے ۔ریت کے طوفان کے باعث ہنگامی کمیٹی برائے فضائی آلودگی نے شہر میں گردوغبار پھیلنے […]

توانائی بحران، پنجاب میں بھی مارکیٹیں 9بجے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (پاک ترک نیوز) توانائی بحران کے باعث سندھ کے بعد پنجاب میں بھی مارکیٹیں رات 9بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بند ہونے والی مارکیٹس میں ماڈل […]

حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے یاسین ملک پر دس ہزار جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19 مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ ، لاہور کے داخلی و خارجی راستے سیل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت نے لاہورکے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کردیا۔ حکومت نے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو بھی گرفتار کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، متعدد شہروں میں پولیس کے کریک ڈاون کے دوران سینکڑوں […]

سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تاہم اس کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کل ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی۔ وزیراعظم نے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت […]

معروف سکالرڈاکٹراسرارکا چینل یو ٹیوب نے بند کردیا

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) معروف سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل یو ٹیوب نے یہود مخالف لیکچرز کا الزام لگا کر بند کردیا ۔ ڈاکٹر اسرار کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد تقریباً 30 لاکھ ہے جبکہ ان کے لیکچرز کو سننے اور پسندکرنے والوں کی تعداد بھی زیادہ ہے۔ معروف ویڈیو شیئرنگ […]

بحرین :باحجاب خاتون کو داخلے سے منع کرنے پر بھارتی ہوٹل بند

مناما(پاک ترک نیوز) بحرین میں با حجاب خاتون کو ہوٹل میں داخل ہونے سے منع کرنے پر بھارتی ہوٹل کو بند کردیا گیا۔ بحرین کے دارالحکومت مناما میں ہوٹل کے بھارتی منیجر نے باحجاب خاتون کو بھارتی منیجر نے ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا ۔اس واقعہ کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہوٹل […]

امریکہ نے واشنگٹن میں افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے واشنگٹن میں افغان سفارتخانہ اور لاس اینجلس اور نیو یارک میں افغان قونصلیٹ کے مشنز کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ جوبائیڈن حکومت نے افغان سفارت کاروں کودیا جانے والا استثنیٰ بھی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی حکومت کے فیصلوں سے متعلق میمو رواں ہفتے کے آغازپرافغان سفارتکاروں کوبھیجا […]

چین ، کورونا کے باعث سوا کروڑ افراد گھروں میں بند

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے بعد شمالی شہر ژیان میں شہر اور کام کی جگہوں پر 13ملین لوگوں پر سخت لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کیا ہے۔مقامی انتظامیہ کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے کہ ضروری کام اور ایمرجنسی صورتحال کے علاوہ شہریوں کو گھروں […]