Browsing tag

#cm

پنجاب کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی جانب لے جا رہے ہیں: مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی جانب لے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینکس آن ویل پراجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ کلینکس آن ویل پراجیکٹ شعبہ صحت کو مکمل طور پر بدل دے گا، عوام […]

گندم کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،وزیراعظم

  لاہور (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گندم کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدرات پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری اور رسد و طلب کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس آج لاہور میں منعقد […]

لاہورہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی سے متعلق شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی سے متعلق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس شاہد کریم نے مقدمے […]

مجلس وحدت مسلمین کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) مجلس وحدت المسلمین پاکستان کی ایم پی اے سیدہ زہرہ نقوی نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان مجلس وحدت المسلمین پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ کے […]

لیگی رہنما عطاء تارڑ کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں سابق صوبائی وزیر عطاء تارڑ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا مگر لیگی رہنما ہاتھ نہ آئے۔چھاپے کے دوران کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا جبکہ عطاء تارڑ کو تفتیش کیلئے حاضر ہونے کا نوٹس دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر 25مئی […]