Browsing tag

#cmpunjab

وزیراعلی پنجاب نے صارفین کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف دیا، عطا تارڑ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں صارفین کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام […]

مریم نواز کا مزدوروں کو ایک ہزار 224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کو ایک ہزار 224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کا وظائف میں چھ گنا اضافے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز نے میرٹ وظائف میں چھ گنا اضافے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب ہوناہر میرٹ اسکالرشپ پروگرام کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو میرٹ اسکالرشپس کی تعداد 4 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کرنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے اجلاس کی […]

مریم نواز کی جانب سے 200 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا پھر اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ تازہ ترین اقدام کے تحت حکومت بجلی کی کھپت پر مبنی […]

مریم نواز کا لاہور کو ماحول دوست شہر بنانے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کاافتتاح

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور کو ماحول دوست شہر بنانے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز ایل ڈی اے ایونیوون کا دورہ کیا اور لاہورکو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے لیے 87 کنال پر محیط سنٹرل پارک کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ […]

ن لیگ کی حکومت پانچ سال پورے کر گئی تو پاکستان اور پنجاب تبدیل نظر آئے گا،مریم نواز

پھولنگر(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی حکومت پانچ سال پورے کر گئی تو پاکستان اور پنجاب تبدیل نظر آئے گا۔ پھول نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پورے پنجاب میں 300 رورل ہیلتھ سینٹرز ہیں، مجھے ابھی آئے […]

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ

لاہور(پاک تر نیوز) پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ پہلے 22 لاکھ 70 ہزار ٹن گندم گوداموں میں پڑی ہے، اس پر لیا گیا 350 ارب کا قرض واپس کرنا ہے، نئی گندم کیسے خریدیں؟ پنجاب کے پاس ایک سال کی گندم ہے تو مزید کیسے خرید سکتے ہیں، گندم […]

پنجاب نے سی ایم انٹرنیشنل سکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب نے چیف منسٹر انٹرنیشنل سکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا۔ صوبے کے محنتی اور قابل طلباء کو پہچاننے اور ان کی مدد کرنے کے لیے، پنجاب حکومت نے پنجاب چیف منسٹر انٹرنیشنل اسکالرشپ پروگرام دینے کا اعلان کیا ہے ۔ حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس پروگرام کے […]

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور(پاک ترک نیوز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسانی لاہورپہنچ گئے ۔مزار اقبال پر حاضری دی ،پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی بھی کی ۔ تفصیلات کےمطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسانی کی لاہور آمد کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر سے پنجاب کابینہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ سسٹم کی بہتری کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہری علاقوں کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں مزید 630 پبلک بسیں شامل کرنے کے لئے فنڈز کی منظوری دےد ی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ و ڈویلپمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر خزانہ مجتبیٰ […]

پنجاب حکومت کا بجلی چوری، سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے بھر میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے وزیراعظم کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عملدرآمد کا حکم دیا۔ ‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت […]

ڈی جی سپورٹس پنجاب کی زیر صدارت سی ایم پنجاب پنک گیمز کے حوالے سے اجلاس

لاہور (پاک ترک نیوز) ڈی جی سپورٹس پنجاب کی زیر صدارت سی ایم پنجاب پنک گیمز انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں سی ایم پنجاب پنک گیمز کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس میں پہلی سی ایم پنجاب پنک گیمز کے […]

پنجاب میں 100 فیصد مفت ادویات کی فراہمی جلد شروع کردی جائیگی: مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں 100 فیصد مفت ادویات کی فراہمی کا عمل جلد شروع کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور لیگی قائد میاں نواز شریف سے فیصل آباد کے اراکین کے قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں حلقوں کے مسائل کے حوالے […]

نواز شریف اور مریم نواز سے ترک سفیر کی ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی نے جاتی امرا میں ملاقات کی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے ترکیہ کے سفیرمہمت پیکاسی نے جاتی امراء میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور […]

پنجاب کابینہ کا اجلاس آج پھر طلب، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کیسوں کا فیصلہ متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کابینہ کا اجلاس آج پھر طلب کر لیا گیا، پنجاب کابینہ کے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے مقدمات کی اٹک جیل کے بجائے اڈیالہ جیل میں سماعت کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم […]

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ آج پیش کیا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں صوبائی وزیر خرانہ سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا جس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خاں کریں گے۔ صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن بجٹ پیش کریں گے۔ اجلاس میں ایوان سے مالی سال 2023۔24 […]

مریم نواز نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پلان طلب کر لیا

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پلان طلب کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر صنعت چودھری شافع حسین، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری […]

پنجاب کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پاگیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان صوبہ بھر کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ سمارٹ سیف سٹی اتھارٹی […]

سیاست کی آڑ میں ملک میں عدم استحکام لانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہو گی: مریم نواز

لاہور (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست کی آڑ میں ملک میں عدم استحکام لائیں گے تو کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک خاتون کی ویڈیو دیکھی جس نے پولیس وین پر حملہ کر کے […]

چاہتی ہوں باقی صوبوں میں بھی خاتون وزیراعلیٰ آئے : مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ خواتین کا دن صرف ایک نہیں ہوتا، ہر دن خواتین کا دن ہوتا ہے، چاہتی ہوں باقی صوبوں میں بھی خاتون وزیراعلیٰ آئے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا […]