Browsing tag

#cmsindh

سندھ کا بجٹ پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ،کم از کم اجرت37 ہزار

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد کا بڑا اضافہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا 30 کھرب 56 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا، تنخواہوں میں 30 جبکہ پنشن میں 15 فیصد […]

وفاق اور صوبوں کومعاشی استحکام کیلئے قریبی تعلق بنانا پڑے گا : وزیراعظم

کراچی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ ملک میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے، جس کیلئے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کیساتھ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8فروری کے الیکشن میں […]

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔ پی پی کے مراد علی شاہ 112 ووٹ لے کر تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوئے، ایم کیو ایم کے علی خورشیدی کو36 ووٹ ملے، جماعت اسلامی اور آزاد امیدواروں نے ایوان میں شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کرتے رہے۔ […]

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا آغاز ،بلاول بھٹو نے افتتاح کیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کی بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتا ح وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افتتاح کردیا ۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی […]

وقت ضائع کیے بغیر ملک کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہئے ،وزیراعظم

دادو(پاک ترک نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت ضائع کیے بغیر ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب متاثرہ خاندان کو 25 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ سندھ کے ضلع دادو میں ٹنیٹ […]

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ سجاول کا دورہ ،فضائی جائزہ لیا

سجاول (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقے سجاول پہنچ گئے ۔وزیراعظم نے سجاول کا فضائی جائزہ لیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ سجاول کے موقع پروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعظم کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہونے والے امدادی کاموں پر بریفنگ دی […]