Browsing tag

#coal

ترکیہ یورپ کا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ یورپ کا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ توانائی کے تھنک ٹینک ایمبر کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2024 کے پہلے چار مہینوں میں ترکیہ جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا یورپ کا سب […]

ہرنائی کی کوئلہ کان میں دھماکا، جاں بحق کان کنوں کی تعداد 8ہوگئی

کوئٹہ(پاکترک نیوز) ہرنائی کی کوئلہ کان میں دھماکے میں جاں بحق مزدوروں کی تعداد 8ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے زردآلو کی کوئلہ کان سے مزید 4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق کان کنوں کی تعداد 8ہوگئی۔ کوئلہ کان میں پھنسے مزید 4مزدوروں کو ریکسیو کرنے کے […]

رواں برس کوئلے کے استعمال میں اضافے ہواہے ،بین الاقوامی توانائی ایجنسی

پیرس(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) نے جمعہ کو ایک رپورٹ میں کہا کہ ابھرتی ہوئی اور ترقی پذیر معیشتوں میں مانگ مضبوط رہنے کی وجہ سے 2023 میں عالمی سطح پر کوئلے کے استعمال کی بلند ترین سطح تک پہنچنے کی توقع ہے۔ 2023 میں کوئلے کی مانگ میں 1.4 […]

قازقستان :کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے22 کان کن ہلاک

آستانہ(پاک ترک نیوز) قازقستان میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی کے واقعے میں22 کان کن ہلاک ہوگئے۔ قازقستان کے وسطی علاقے میں واقع انڈسٹریل زون میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 22 کان کن ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ انتظامیہ نے حادثے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو کارروائیاں شروع […]

روس نے یورپ میں ایندھن کا بحران پیدا کرنے کا آغاز کر دیا

فرینکفرٹ/میلان/برسلز (پاک ترک نیوز) یورپ کے سب سے بڑے روسی گیس خریدار متبادل ایندھن کی تلاش کرنے کی دوڑ میں دوبارہ کوئلے کے استعمال پر غور کرنے لگے ہیں۔ کیونکہ روسی گیس کی بڑھتے ہوئے نرخ اور کم ہوتی ہوئی سپلائی نے یورپ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مزید اضافے کے خدشات میں بھی اضافہ […]

یورپی یونین نے روسی کوئلے پر پابندی کی منظوری دیدی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے روس کا کوئلہ درآمد پر پابندی کی منظوری دیدی ۔یورپی یونین کے مطابق تمام ستائیس ممالک نے روس سے کوئلہ درآمد کرنے پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ روسی کوئلے پر پابندی کی تجویز کمیشن کی طرف سے دی گئی تھی۔ یورپی یونین کا کہنا ہے […]