Browsing tag

#coas

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی پہلی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

صدر مملکت عارف علوی نے نئے آرمی چیف کی سمری پر دستخط کردیئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سمری پر دستخط کر دیئے۔عاصم منیر آرمی چیف اور ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عاصم منیر کی بطورِ آرمی چیف اور ساحر شمشاد […]

صدر مملکت عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے۔صدر مملکت عارف علوی چیئرمین پی ٹی آئی عمران سے زمان پارک میں ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی سمری ارسال کیے جانے کے بعد صدر مملکت عارف علوی […]

جنرل عاصم منیر کون ہیں؟

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر او ٹی ایس کمیشنڈ آفیسر ہیں۔ عاصم منیر نے منگلا آفیسرز ٹریننگ اسکول پروگرام سے پاس آؤٹ ہوئے اور فوج کی فرنٹئیر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر نے اعزازی شمشیربھی حاصل کی۔ انہوں نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے […]

آرمی چیف کی تقرر ی پر وزیراعظم کی سمری اب عمران خان کا امتحان ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر وزیراعظم کی سمری اب عمران خان کا امتحان ہے۔ وزیردفاع کا کہنا تھا کہ صدر مملکت علوی کی بھی آزمائش ہے کہ وہ سیاسی ایڈوائس پر عمل کریں گے یا آئینی وقانونی ایڈوائس پر۔ بحیثیت افواج کےسپریم کمانڈر […]

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا چیف آف آرمی سٹاف تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]

پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کی سمری موصول نہیں ہوئی، وزیر دفاع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کے حوالے سے طریقۂ کار کا آغاز ہو گیا ہے، جب سمری آئے گی تو ناموں پر بحث ہوگی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری […]