Browsing tag

#cocacola

میکڈونلڈ کو غزہ جنگ بائیکاٹ کے باعث کاروبار میں کمی کا سامنا ،حصص 4فیصد گر گئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) میکڈونلڈ کی فروخت میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بربریت کے باعث عالمی سطح پر جاری بائیکاٹ کے باعث شدید متاثر ہوئی ہے ۔میکڈونلڈز کے حصص تقریباً 4 فیصد گر گئے۔ فاسٹ فوڈ چین کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر کاروبارمیں تقریباً چار برسوں میں اپنی پہلی سہ ماہی […]

ایلون مسک ٹوئٹر کے بعد کوکا کولا خریدنے کیلئے تیار

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک نے ٹوئٹر کے بعد کوکا کولا کمپنی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایلون مسک نے طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کمپنی خرید کر مشروب میں کوکین کا استعمال دوبارہ شروع کروں گا، لیکن کوکا کولا کمپنی کی مالیت ایلون مسک کی پوری دولت […]

کوکاکولا نے روس میں کاروبار بند کر دیا

نیو یارک(پاک ترک نیوز)بین الاقوامی مشروب بنانے والے ادارے کوکا کولا نے روس میں اپنی کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ کمپنی کی جانب سے گذشتہ روز اپنی ویب سائٹ پر جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کوکا کولا کمپنی آج سے روس میں اپنا کاروبار معطل کر رہی ہے۔تاہم […]

ایپل500کھرب کے اثاثے کی رکھنے والی پہلی کمپنی بن گئی

لاہور( پاک ترک نیوز) معروف امریکی کمپنی ایپل 500کھرب روپے کے اثاثے رکھنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ۔ایپل کی قیمت والمارٹ ڈزنی، ، نائکی، نیٹ فلکس ،ایکسن موبل، کوکا کولا، کامکاسٹ، مورگن سٹینلے، میکڈونلڈز، اے ٹی اینڈ ٹی، گولڈمین سیکس، بوئنگ، آئی بی ایم اور فورڈ سے مشترکہ طور پر کہیں زیادہ […]